لیہ ۔ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں کامیاب
دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں ...
دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں ...
سابقہ ڈی سی ا و کی ورکنگ ریلشنز شپ آئیڈ ئل حیثیت کی حا مل تھی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ...
دورہ پڑنے والا نوجوان ڈ اکٹروں کی غفلت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں دم توڑ گیا ، والدین ...
الخدمت فاؤنڈیشن تاحال 8ہزار بچوں کی ذمہ داریاں سنبھا ل سکا ہے۔راؤ محمد ظفر Asghar Gujjar ex MPA لیہ(صبح پا ...
سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلا ل کا دورہ لیہ ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر لیہ ندیم علی قیصر ...
سانحہ چک 105فتح پور پولیس حکام کی وزیر اعلی پنجاب سے ویڈیو لنک کے دوران بریفینگ لیہ( صبح پا کستان ...
بھٹہ مزدوروں کا حکومتی نوٹیفیکشن کے مطابق اجرت نہ ملنے پر احتجاجی دھرنا Brick kiln Labour لیہ( صبح پا کستان ...
سانحہ چک105 ۔ڈی سی او لیہ کو او ایس ڈی بنا ئے جانے کے احکامات جاری وزیر اعلی اسپکشن ٹیم نے ...
سا نحہ چک 105فتح پور. دوکاندار کے چھوٹے بھائی نے مٹھاءی میں زہر ملانے کا اعتراف کر لیا سانحہ چک ...
حکو مت کوٹ سلطان میں آ ئل ٹینکر میں آگ لگنے سے جلنے والی دکانوں کے غریب مالکان کے نقصانات ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsدن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ، ایک گھنٹہ تک پولیس بے خبر

لیہ (صبح پا کستان)افسر نیا، ڈکیتی سٹائل پرانا، ڈی پی او کا ٹرانسفر بھی ڈکیتیوں کو نہ روک سکا، کروڑ روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ، ایک گھنٹہ تک پولیس بے خبررہی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو کاظمی چوک کے رہائشی رحمت اللہ سے 9لاکھ 75ہزارچھین کر فرار ہوگئے ، متاثرہ رحمت اللہ نے اپناٹریکٹر فروخت کیا اور کچہری میں کاغذات کی تکمیل کے بعد رقم لیکر مسلم کمرشل بینک آیا جہاں اس نے پیسوں کی پڑتال کرائی ، متاثرہ شخص جب واپس گھر جارہاتھا تو کالے کلر کے موٹرسائیکل125پرسوار دوڈاکوؤں نے بھلر کیٹل فارم کے ساتھ گھیر لیااور اسلحہ کی نوک پر کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ، دلچسپ بات یہ ہے کہ سابق ڈی پی او غازی صلاح الدین کے آخری ماہ کے دوران دس ڈکیتیاں ہوئیں اور ہنڈا 125کالے کلر پہ سوار ڈاکوؤں نے کیں ،اب ضلعی پولیس سربراہ کے تبدیل ہونے سے ڈاکوؤں کا نہ سٹائل بدلا نہ وہ پولیس کے ہتھے چڑھے رپورٹ ۔عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر