• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کی خبریں ۔ مہر سرفراز واند ر سے

webmaster by webmaster
مئی 15, 2016
in First Page
0

نجی کمپنی کی مشروب بوتل پینے سے دو افراد کی حالت بگڑ گئی ، ہسپتال منتقل
zلیہ(صبح پا کستان )نجی کمپنی کی مشروب بوتل پینے سے دو افراد کی حالت بگڑ گئی۔ لیہ کے نواحی چک 111موڑ ر پر دو افراد محمد سلیم اور محمد وسیم نے نجی کمپنی کا مشروب پیا تو ان کی حالت بگڑ گئی جس پر ان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علاج کے لئے منتقل کر دیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔مشروب پینے سے دو افراد کی حالت بگڑنے پر علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ، یاد رہے کہ زہریلی مٹھائی سے جاں بحق 33افراد نے 111موڑ سے مٹھائی خرید کر کھائی تھی۔
ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ڈاکٹروں کا مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ جاری
لیہ(صبح پا کستان) لیہ کے مسیحا بن گئے قاتل، ڈاکٹروں کا مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ جاری ، ڈلیوری کے لئے آنے والی خاتون کو دھکے،علاج سے انکار کر تے ہوئے ورثا کو گالیاں دے کر ہسپتال سے نکال دیا۔چک نمبر 170ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد اکبر کی بیوی کو ڈلیوری کے لئے رات گئے بنیادی ہیلتھ سنٹر لدھانہ لایا گیا جہاں نرسیں و دیگر عملہ جو سویا ہو ا تھا جگانے پر سیخ پا ہو گیا اور ورثا کے ساتھ ہتک آمیر رویہ اختیار کرتے ہوئے گالیاں دیں۔ اہل خانہ نے صبر و تحمل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ڈلیوری کرنے کا کہامگر تین گھنٹے ہسپتال میں رکھنے کے باوجود نرس فوزیہ یسمین نے آنکھ نہ کھولی ، دوبارہ جگانے پر فوزیہ یسمین اور ہسپتال ملازم نور علی ورثا کے ساتھ ہاتھا پائی پر اتر آئے اور دھمکیاں دینے لگے، مریض کی حالت خراب ہونے پر خاتون کو پرائیویٹ کلینک سے ڈلیوری کرائی گئی ۔ لدھانہ ہسپتال میں ورثانے ہسپتال عملہ کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سستی، بدتمیزی اور مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ پر کارروائی کی جائے، مریض کے لواحقین ، محمد اکرم، محمد اکبر نے ای ڈی او ہیلتھ کو کارروائی کے لئے درخواست گزار دی۔علاوہ ازیں نرس ، ہسپتال عملہ نے مریض کے ورثا کے خلاف بھی تھانہ پیر جگی میں حقیقت پر غیر مبنی الزامات عائد کرکے درخواست گزار دی۔ یا درہے گزشتہ سے پیوستہ رات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں بھی ڈاکٹروں کا مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ پر لڑائی ہو نے سمیت گزشتہ ایک ہفتے میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے لدھانہ کا نوجوان جاں بحق جبکہ زہریلی مٹھائی سے 33افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔رابطہ پر عملہ نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے موقف دینے سے گریز کیا۔
شاہد رضوان مہوٹہ کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکیٹ
لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیا کا ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان مہوٹہ کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکیٹ، انعام سے نواز ا گیا۔ ڈی پی او لیہ نے منعقدہ تقریب میں ایس ایچ او کو سرٹیفیکیٹ سے نوازا۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان مہوٹہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کوٹ سلطان میں جرائم پیشہ عناصر کے اردگرد گھیرا تنگ کرنے سمیت منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے۔ پولیس اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی سرانجا م میں دن رات کوشاں ہے۔ کوٹ سلطان کی سیاسی، سماجی حلقوں نے ڈی پی او کی طرف سے ایوارڈ ملنے پر ایس ایچ او کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈاکٹر خیال امروہوی کو ہم سے جدا ہو ئے سات سال ہو گئے

Next Post

چوبارہ ۔ لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل

Next Post

چوبارہ ۔ لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

نجی کمپنی کی مشروب بوتل پینے سے دو افراد کی حالت بگڑ گئی ، ہسپتال منتقل zلیہ(صبح پا کستان )نجی کمپنی کی مشروب بوتل پینے سے دو افراد کی حالت بگڑ گئی۔ لیہ کے نواحی چک 111موڑ ر پر دو افراد محمد سلیم اور محمد وسیم نے نجی کمپنی کا مشروب پیا تو ان کی حالت بگڑ گئی جس پر ان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علاج کے لئے منتقل کر دیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔مشروب پینے سے دو افراد کی حالت بگڑنے پر علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ، یاد رہے کہ زہریلی مٹھائی سے جاں بحق 33افراد نے 111موڑ سے مٹھائی خرید کر کھائی تھی۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ڈاکٹروں کا مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ جاری لیہ(صبح پا کستان) لیہ کے مسیحا بن گئے قاتل، ڈاکٹروں کا مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ جاری ، ڈلیوری کے لئے آنے والی خاتون کو دھکے،علاج سے انکار کر تے ہوئے ورثا کو گالیاں دے کر ہسپتال سے نکال دیا۔چک نمبر 170ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد اکبر کی بیوی کو ڈلیوری کے لئے رات گئے بنیادی ہیلتھ سنٹر لدھانہ لایا گیا جہاں نرسیں و دیگر عملہ جو سویا ہو ا تھا جگانے پر سیخ پا ہو گیا اور ورثا کے ساتھ ہتک آمیر رویہ اختیار کرتے ہوئے گالیاں دیں۔ اہل خانہ نے صبر و تحمل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ڈلیوری کرنے کا کہامگر تین گھنٹے ہسپتال میں رکھنے کے باوجود نرس فوزیہ یسمین نے آنکھ نہ کھولی ، دوبارہ جگانے پر فوزیہ یسمین اور ہسپتال ملازم نور علی ورثا کے ساتھ ہاتھا پائی پر اتر آئے اور دھمکیاں دینے لگے، مریض کی حالت خراب ہونے پر خاتون کو پرائیویٹ کلینک سے ڈلیوری کرائی گئی ۔ لدھانہ ہسپتال میں ورثانے ہسپتال عملہ کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سستی، بدتمیزی اور مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ پر کارروائی کی جائے، مریض کے لواحقین ، محمد اکرم، محمد اکبر نے ای ڈی او ہیلتھ کو کارروائی کے لئے درخواست گزار دی۔علاوہ ازیں نرس ، ہسپتال عملہ نے مریض کے ورثا کے خلاف بھی تھانہ پیر جگی میں حقیقت پر غیر مبنی الزامات عائد کرکے درخواست گزار دی۔ یا درہے گزشتہ سے پیوستہ رات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں بھی ڈاکٹروں کا مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ پر لڑائی ہو نے سمیت گزشتہ ایک ہفتے میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے لدھانہ کا نوجوان جاں بحق جبکہ زہریلی مٹھائی سے 33افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔رابطہ پر عملہ نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے موقف دینے سے گریز کیا۔ شاہد رضوان مہوٹہ کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکیٹ لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیا کا ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان مہوٹہ کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکیٹ، انعام سے نواز ا گیا۔ ڈی پی او لیہ نے منعقدہ تقریب میں ایس ایچ او کو سرٹیفیکیٹ سے نوازا۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان مہوٹہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کوٹ سلطان میں جرائم پیشہ عناصر کے اردگرد گھیرا تنگ کرنے سمیت منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے۔ پولیس اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی سرانجا م میں دن رات کوشاں ہے۔ کوٹ سلطان کی سیاسی، سماجی حلقوں نے ڈی پی او کی طرف سے ایوارڈ ملنے پر ایس ایچ او کو مبارکباد پیش کی ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.