• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبارہ ۔ لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل

webmaster by webmaster
مئی 15, 2016
in First Page
0

لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل
chowk azam news pics (1)چوبارہ ( صبح پا کستان ) چوبارہ کے نواحی اڈہ ہیڈ ویرڑی پر لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ،ٹی ایچ کیو چوک اعظم منتقل ،حالت خطرے میں ۔تفصیل کے مطابق چوبارہ کے نواحی اڈہ ہیڈ ویرڑی پر لنڈی کھوہ کے رہائشی اسلم رانجھا کی بیوی شہناز بی بی اپنی بہنوں فضہ مائی ،سمیرا بی بی ،اپنے بچوں ذوالقرنین ،شبانہ بی بی ،شریفاں بی بی ،حسینہ بی بی کے ہمراہ خریداری کے لیے لنڈا بازار گئے ۔سہہ پہر پانچ بجے قریبی کھوکھے سے لسی پی ۔لسی پیتے ہی بے ہوش ہو گئے جنہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم لایا گیا ۔جہاں پر ان کے معدے واش کر کے انہیں طبی امداد دی گئی ۔ڈاکٹر طارق مغل کے مطابق متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔تاہم انہیں ڈی ایچ کیو لیہ ریفر کیا جائے گا ۔پولیس کے مطابق کیبن کے مالکان محمد اکرم اور محمد افضل فرار ہو گئے ہیں

chowk azam news pics (1)
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ کی خبریں ۔ مہر سرفراز واند ر سے

Next Post

بیاد ڈاکٹر خیال امروہوی .. پیشکش ۔ صبح پا کستان لیہ سوشل میڈ یا لوکل نیوز بلیٹن

Next Post

بیاد ڈاکٹر خیال امروہوی .. پیشکش ۔ صبح پا کستان لیہ سوشل میڈ یا لوکل نیوز بلیٹن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل chowk azam news pics (1)چوبارہ ( صبح پا کستان ) چوبارہ کے نواحی اڈہ ہیڈ ویرڑی پر لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ،ٹی ایچ کیو چوک اعظم منتقل ،حالت خطرے میں ۔تفصیل کے مطابق چوبارہ کے نواحی اڈہ ہیڈ ویرڑی پر لنڈی کھوہ کے رہائشی اسلم رانجھا کی بیوی شہناز بی بی اپنی بہنوں فضہ مائی ،سمیرا بی بی ،اپنے بچوں ذوالقرنین ،شبانہ بی بی ،شریفاں بی بی ،حسینہ بی بی کے ہمراہ خریداری کے لیے لنڈا بازار گئے ۔سہہ پہر پانچ بجے قریبی کھوکھے سے لسی پی ۔لسی پیتے ہی بے ہوش ہو گئے جنہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم لایا گیا ۔جہاں پر ان کے معدے واش کر کے انہیں طبی امداد دی گئی ۔ڈاکٹر طارق مغل کے مطابق متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔تاہم انہیں ڈی ایچ کیو لیہ ریفر کیا جائے گا ۔پولیس کے مطابق کیبن کے مالکان محمد اکرم اور محمد افضل فرار ہو گئے ہیں

chowk azam news pics (1) رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.