• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ قائم مقام ڈی سی او ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مر حوم خاوند کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

webmaster by webmaster
مئی 17, 2016
in First Page
0
قائم مقام ڈی سی او ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مر حوم خاوند کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی
Pic From Layyah 17-05-2016لیہ (صبح پا کستان) قائم مقام ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مر حوم خاوند جہانگیر خان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام ڈی سی او آفس کمپلیکس کی مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں ممتاز مذہبی رہنما سید سبط الحسنین گیلا نی نے مر حوم کے درجا ت کی بلندی

و لواحقین کے صبر وجمیل کے لئے دعا کر ائی اور قرآن خوانی کی گئی ۔ بعد ازاں ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے والد چوہدری نذیر احمد نے شرکا ء کا شکریہ ادا کیا ۔ قرآن خوانی میں ڈی او سی محبوب احمد ، چیئر مین عشر زکو اۃ کمیٹی چوہدری عبد المجید جاوید ایڈووکیٹ ، سابق تحصیل
Pic From Layyah 17-05-2016
نا ظم ملک منظور احمد جو تہ ، صدر ایپکا ضلع لیہ چوہدری محمد افضل ، جنر ل سیکرٹری محبوب ساجد ، ایپکا رہنما ملک منصور الٰہی ، سپر نٹنڈنٹ مہر سعید احمد اچلا نہ ، تحصیلدار محا ل ملک محبوب اقبال ہنجرا ، نا ئب تحصیلدار محسن اقبال ، ریاض قیصر قیصرانی ، شاہنواز خان قیصرانی ، بشیر احمد خان ، ڈسٹرکٹ نا ظر میاں جا وید ، نو ر محمد با روی ،ملک امتیاز احمد کلو ری ، ملک فیاض احمد کلو ری ، مہر نوید گل ، عابد حسین ، میاں یعقوب ، شیخ مرتضیٰ ، اعجاز تبسم ،مداح حسین، پرنسپل ڈی پی ایس بوائز غلام عباس بخاری، ممبر ضلع کو نسل سید رفاقت گیلا نی ، ملک غلام رسول ، ای اے ڈی اے محمد طا ہر ، منظور خان میرانی ، نا صر محمو د کے علا وہ وکلا ء و ڈی سی آفس کے اہلکا روں کی کثیر تعد اد نے شرکت کی ۔
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ میں تعزیتی اجلاس
لیہ (صبح پا کستان) قائم مقام ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مرحوم خاوند جہانگیر خان کی ناگہا نی وفات پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ Pic From Layyah 17-05-2016(c)میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرحوم کے درجا ت کی بلندی و لواحقین کے صبر وجمیل کے لئے فاتح خوانی و دعا کی گئی ۔ تعزیتی اجلا س میں ریا ض جکھڑ ، ذہین ملغا نی ، عبد المجید جکھڑ ، محمد یوسف لغاری ، محمد شریف لغاری نے شرکت کی ۔
انجمن اخبار فروشاں کا تعزیتی اجلاس
لیہ (صبح پا کستان ) انجمن اخبار فروشاں کا اجلاس سب آفس لیہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت زین علی کھوکھر سرپرستِ اعلیٰ چوہدری خالد شفیق احمد اور جنرل سیکرٹری طارق یاسین نے کیا جس میں ان کے عہدیداران یا ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں انجمن اخبار فروشاں کے صدر زین علی کھوکھرنے قائم مقام ڈی سی اولیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے شوہر جہانگیر خان مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کرائی،اور مرحوم کے درجا ت کی بلندی اورلو احقین کے صبر جمیل کے لئے دعا کی گئی اور اس ناگہانی وفات پرگہرے دکھ کا افسوس کا اظہار بھی کیا انجمن اخبار فروشاں کے جنرل سیکرٹری طارق یاسین نے کہا کہ اللہ پاک ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)
Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

مسیحائی اور صحافت ایک ساتھ

Next Post

لیہ ۔ ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار

Next Post

لیہ ۔ ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
قائم مقام ڈی سی او ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مر حوم خاوند کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی Pic From Layyah 17-05-2016لیہ (صبح پا کستان) قائم مقام ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مر حوم خاوند جہانگیر خان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام ڈی سی او آفس کمپلیکس کی مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں ممتاز مذہبی رہنما سید سبط الحسنین گیلا نی نے مر حوم کے درجا ت کی بلندی
و لواحقین کے صبر وجمیل کے لئے دعا کر ائی اور قرآن خوانی کی گئی ۔ بعد ازاں ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے والد چوہدری نذیر احمد نے شرکا ء کا شکریہ ادا کیا ۔ قرآن خوانی میں ڈی او سی محبوب احمد ، چیئر مین عشر زکو اۃ کمیٹی چوہدری عبد المجید جاوید ایڈووکیٹ ، سابق تحصیل
Pic From Layyah 17-05-2016
نا ظم ملک منظور احمد جو تہ ، صدر ایپکا ضلع لیہ چوہدری محمد افضل ، جنر ل سیکرٹری محبوب ساجد ، ایپکا رہنما ملک منصور الٰہی ، سپر نٹنڈنٹ مہر سعید احمد اچلا نہ ، تحصیلدار محا ل ملک محبوب اقبال ہنجرا ، نا ئب تحصیلدار محسن اقبال ، ریاض قیصر قیصرانی ، شاہنواز خان قیصرانی ، بشیر احمد خان ، ڈسٹرکٹ نا ظر میاں جا وید ، نو ر محمد با روی ،ملک امتیاز احمد کلو ری ، ملک فیاض احمد کلو ری ، مہر نوید گل ، عابد حسین ، میاں یعقوب ، شیخ مرتضیٰ ، اعجاز تبسم ،مداح حسین، پرنسپل ڈی پی ایس بوائز غلام عباس بخاری، ممبر ضلع کو نسل سید رفاقت گیلا نی ، ملک غلام رسول ، ای اے ڈی اے محمد طا ہر ، منظور خان میرانی ، نا صر محمو د کے علا وہ وکلا ء و ڈی سی آفس کے اہلکا روں کی کثیر تعد اد نے شرکت کی ۔
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ میں تعزیتی اجلاس لیہ (صبح پا کستان) قائم مقام ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مرحوم خاوند جہانگیر خان کی ناگہا نی وفات پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ Pic From Layyah 17-05-2016(c)میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرحوم کے درجا ت کی بلندی و لواحقین کے صبر وجمیل کے لئے فاتح خوانی و دعا کی گئی ۔ تعزیتی اجلا س میں ریا ض جکھڑ ، ذہین ملغا نی ، عبد المجید جکھڑ ، محمد یوسف لغاری ، محمد شریف لغاری نے شرکت کی ۔
انجمن اخبار فروشاں کا تعزیتی اجلاس لیہ (صبح پا کستان ) انجمن اخبار فروشاں کا اجلاس سب آفس لیہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت زین علی کھوکھر سرپرستِ اعلیٰ چوہدری خالد شفیق احمد اور جنرل سیکرٹری طارق یاسین نے کیا جس میں ان کے عہدیداران یا ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں انجمن اخبار فروشاں کے صدر زین علی کھوکھرنے قائم مقام ڈی سی اولیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے شوہر جہانگیر خان مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کرائی،اور مرحوم کے درجا ت کی بلندی اورلو احقین کے صبر جمیل کے لئے دعا کی گئی اور اس ناگہانی وفات پرگہرے دکھ کا افسوس کا اظہار بھی کیا انجمن اخبار فروشاں کے جنرل سیکرٹری طارق یاسین نے کہا کہ اللہ پاک ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.