• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار

webmaster by webmaster
مئی 17, 2016
in First Page
0

ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار
Pic From Layyah 17-05-2016(b)لیہ (صبح پا کستان) سکو لو ں میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے کی تربیتی سیشن کے انعقاد سے نقصانا ت کو کم سے کم کر نے کے لئے بھر پور آگا ہی دی جا سکتی ہے جس کے لئے منظم بنیا دوں پر 1122اپنا کردار ادا کر رہی ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ سیفٹی آفیسر 1122 عنایت بلوچ نے ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینارسے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ورلڈ سکول سیفٹی ڈے کے سلسلہ میں گورنمنٹ ورکر ویلفیئر سکول میں ریسکیو1122 کے زیر اہتمام ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ، ریسکیورز، سماجی کارکن اور طلباء نے شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ریسکیو سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے کہا ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت اسکولولزکو محفوظ بنا سکتی ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ اساتذہ اور طلباء ہنگامی انخلا کی تربیت حاصل کریں۔ انہوں نے کہا ضلع لیہ کے تمام اسکولز کے فوکل پرسن کو تربیت دی جا چکی ہے۔اساتذہ اپنے اسکولوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ گرمی کی شدت ہیٹ سٹروک کا سبب بن سکتی ہے سر کو ڈھانپ کر باہر نکلیں اور زیادہ سے زیادہ پانی اور مشروبات کا استعمال کریں۔

Post Views: 36
Previous Post

لیہ ۔ قائم مقام ڈی سی او ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مر حوم خاوند کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

Next Post

چوک اعظم ۔سید خورشید شاہ بخاری سپو رٹس کمپلیکس کی بروقت تکمیل کی جائے ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

Next Post

چوک اعظم ۔سید خورشید شاہ بخاری سپو رٹس کمپلیکس کی بروقت تکمیل کی جائے ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار Pic From Layyah 17-05-2016(b)لیہ (صبح پا کستان) سکو لو ں میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے کی تربیتی سیشن کے انعقاد سے نقصانا ت کو کم سے کم کر نے کے لئے بھر پور آگا ہی دی جا سکتی ہے جس کے لئے منظم بنیا دوں پر 1122اپنا کردار ادا کر رہی ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ سیفٹی آفیسر 1122 عنایت بلوچ نے ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینارسے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ورلڈ سکول سیفٹی ڈے کے سلسلہ میں گورنمنٹ ورکر ویلفیئر سکول میں ریسکیو1122 کے زیر اہتمام ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ، ریسکیورز، سماجی کارکن اور طلباء نے شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ریسکیو سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے کہا ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت اسکولولزکو محفوظ بنا سکتی ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ اساتذہ اور طلباء ہنگامی انخلا کی تربیت حاصل کریں۔ انہوں نے کہا ضلع لیہ کے تمام اسکولز کے فوکل پرسن کو تربیت دی جا چکی ہے۔اساتذہ اپنے اسکولوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ گرمی کی شدت ہیٹ سٹروک کا سبب بن سکتی ہے سر کو ڈھانپ کر باہر نکلیں اور زیادہ سے زیادہ پانی اور مشروبات کا استعمال کریں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.