سید خورشید شاہ بخاری سپو رٹس کمپلیکس کی بروقت تکمیل کی جائے ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم میں سید خورشید شاہ بخاری سپو رٹس کمپلیکس کی تکمیل سے شہر یو ں کو سپو رٹس سر گر میوں کے فروغ و بہتر تفریحی سہو لیا ت کی فراہمی میں نما یا ں مدد ملے گی یہ با ت ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے زیر تعمیر سید خورشید شاہ بخاری سپو رٹس کمپلیکس کے ترقیاتی منصوبے کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر سینئر سب انجینئر امین سہیل ملغا نی نے کام کی رفتار ، فنڈز کے استعما ل کے با رے میں نقشوں و چارٹو ں کی مدد سے بریفنگ دی ، ایم این اے کا م کی رفتار کو بہتر بنا تے ہو ئے مقررہ وقت میں تکمیل کی ضرورت پر زور دیا ۔ اس موقع پر ایم این اے نے محکمہ کے ابتدائی کا م کو اطمینان بخش قرار دیا اور اسی سپرٹ سے کا م کر نے کی ضرورت پر زوردیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








