• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔ پاسکو سنٹر پر باردانہ لینے آئے کسان کو دل کا دورہ ، کارڈیالوجی سنٹر ملتان منتقل

webmaster by webmaster
مئی 17, 2016
in First Page
0

پاسکو سنٹر پر باردانہ لینے آئے کسان کو دل کا دورہ ، کارڈیالوجی سنٹر ملتان منتقل
downloadدھوری اڈہ (صبح پا کستان ) ،دھور ی اڈہ پاسکو سنٹر پر باردانہ لینے آئے کسان کو دل کا دورہ پڑ گیا بے ہوشی کی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ ریفرطبی امداکے بعد کارڈیالوجی سنٹر ملتان ریفر کریا گیا جہاں پر زیرعلاج ہے تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ کے نواح چکنمبر437ٹی ڈی اے کا واحدبخش ولداللہ وسایا 25اپریل سے پاسکوسنٹر دھوری اڈہ پر باردانہ کے حصول کیلئے چکر لگارہاتھا کہ گذشتہ روز بروز سوموارصبح چھ بجے کے قریب باردانہ لینے آیا توسنٹر پر موجود انچارج محمداسلم قریشی نے ڈرایا دھمکایا برابھلا کہا تو اچانک واحدبخش زمین پر گر پڑا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال لا یا گیا جہان پر معلوم ہوا کہ اسے دل کا دورہ پڑا ہے طبی امداد کے بعد ڈی ایث کیوہسپتال لیہ ریفر کردیا گیا جہاں پر طبیعت نہ سنبھل سکی اور کارڈیالوجی سنٹر ہسپتال ملتان ریفر کردیا جہاں پر وہ اب زیر علاج ہے فور ی طور پر سٹڈڈال کر جان بچائی گئی جہاں پر اب واحد بخش کی طبعیت خطرہ سے باہر بتائی گئی ہے اب ہوش میں ہے واحد بخش سے رابطہ کیا توانھوں نے بتایا کہ پچھلے سال ژالہ باری نے گندم کی فصل تباہ کردی کپاس کی فصل ہوئی نہیں اس دفہ فصل بہتر ہوئی ہے میں نے نیشنل بنک چوک اعظم سے قرضہ لیاتھا جس کا دوسال کا مارک اپ بھی ادا کرناتھا میں نے کہا پاسکوسے باردانہ لیکر گندم فروخت کرکے قرضہ جمع کرواوٗں گا جس کیلئے میں 25اپریل سے باردانہ کے حصول کیلئے چکرلگا رہاہوں آئے روز مجھے آج کل پر ٹال دیا جاتا رہا اتوار کو انچارج پاسکو اسلم قریشی نے خود کہا کہ آپ صبح آجائیں میں حسب وعدہ صبح چھ بجے آیا توآتے ہی انچارج نے گالیاں دیناشرو ع کردی ڈرایا دھمکایااور اچانک میری طبیعت خراب ہوگئی میں زمین پر گرپڑا اوربے ہوش ہوگیا بعدمیں مجھے کوئی ہوش نہ رہا کارڈیالوجی سنٹر میں آکرپتہ چلا کہ دل کادورہ پڑاہے جہاں پر تین لاکھ روپے مزیدقرضہ لیکر سٹڈ ڈلوائے اب طبیعت خطرہ سے باہر ہے انھوں نے وزیراعلی پنجاب ،کمشنرڈیرہ غازی خان ،جی ایم پاسکو سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کی جائے جبکہ انچارج پاسکو اسلم قریشی سے رابطہ کیا توانھوں نے کہا کہ میں کوئی عام آدمی نہیں ہوں میرے اوپر تک روابط ہیں میراکوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا جس سے جوہوتا ہے وہ کرلے ۔
رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

Post Views: 11
Previous Post

چوک اعظم ۔سید خورشید شاہ بخاری سپو رٹس کمپلیکس کی بروقت تکمیل کی جائے ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

Next Post

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے لئے 30لاکھ روپے مالیتی جرنیٹرکی خریداری میں 5لاکھ روپے کمیشن کا گھپلہ ؟

Next Post

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے لئے 30لاکھ روپے مالیتی جرنیٹرکی خریداری میں 5لاکھ روپے کمیشن کا گھپلہ ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

پاسکو سنٹر پر باردانہ لینے آئے کسان کو دل کا دورہ ، کارڈیالوجی سنٹر ملتان منتقل downloadدھوری اڈہ (صبح پا کستان ) ،دھور ی اڈہ پاسکو سنٹر پر باردانہ لینے آئے کسان کو دل کا دورہ پڑ گیا بے ہوشی کی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ ریفرطبی امداکے بعد کارڈیالوجی سنٹر ملتان ریفر کریا گیا جہاں پر زیرعلاج ہے تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ کے نواح چکنمبر437ٹی ڈی اے کا واحدبخش ولداللہ وسایا 25اپریل سے پاسکوسنٹر دھوری اڈہ پر باردانہ کے حصول کیلئے چکر لگارہاتھا کہ گذشتہ روز بروز سوموارصبح چھ بجے کے قریب باردانہ لینے آیا توسنٹر پر موجود انچارج محمداسلم قریشی نے ڈرایا دھمکایا برابھلا کہا تو اچانک واحدبخش زمین پر گر پڑا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال لا یا گیا جہان پر معلوم ہوا کہ اسے دل کا دورہ پڑا ہے طبی امداد کے بعد ڈی ایث کیوہسپتال لیہ ریفر کردیا گیا جہاں پر طبیعت نہ سنبھل سکی اور کارڈیالوجی سنٹر ہسپتال ملتان ریفر کردیا جہاں پر وہ اب زیر علاج ہے فور ی طور پر سٹڈڈال کر جان بچائی گئی جہاں پر اب واحد بخش کی طبعیت خطرہ سے باہر بتائی گئی ہے اب ہوش میں ہے واحد بخش سے رابطہ کیا توانھوں نے بتایا کہ پچھلے سال ژالہ باری نے گندم کی فصل تباہ کردی کپاس کی فصل ہوئی نہیں اس دفہ فصل بہتر ہوئی ہے میں نے نیشنل بنک چوک اعظم سے قرضہ لیاتھا جس کا دوسال کا مارک اپ بھی ادا کرناتھا میں نے کہا پاسکوسے باردانہ لیکر گندم فروخت کرکے قرضہ جمع کرواوٗں گا جس کیلئے میں 25اپریل سے باردانہ کے حصول کیلئے چکرلگا رہاہوں آئے روز مجھے آج کل پر ٹال دیا جاتا رہا اتوار کو انچارج پاسکو اسلم قریشی نے خود کہا کہ آپ صبح آجائیں میں حسب وعدہ صبح چھ بجے آیا توآتے ہی انچارج نے گالیاں دیناشرو ع کردی ڈرایا دھمکایااور اچانک میری طبیعت خراب ہوگئی میں زمین پر گرپڑا اوربے ہوش ہوگیا بعدمیں مجھے کوئی ہوش نہ رہا کارڈیالوجی سنٹر میں آکرپتہ چلا کہ دل کادورہ پڑاہے جہاں پر تین لاکھ روپے مزیدقرضہ لیکر سٹڈ ڈلوائے اب طبیعت خطرہ سے باہر ہے انھوں نے وزیراعلی پنجاب ،کمشنرڈیرہ غازی خان ،جی ایم پاسکو سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کی جائے جبکہ انچارج پاسکو اسلم قریشی سے رابطہ کیا توانھوں نے کہا کہ میں کوئی عام آدمی نہیں ہوں میرے اوپر تک روابط ہیں میراکوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا جس سے جوہوتا ہے وہ کرلے ۔ رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.