ملتان ۔قندیل بلوچ قتل کیس ، نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت خارج ، فرار کی کوشش ناکام، ہائی وے پر گرفتار
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت خارج ...
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت خارج ...
ملتان( صبح پا کستان )سوئزرلینڈ میں حالیہ جو بینرز آویزاں کئے گئے ہم بلوچ اس کی مذمت کرتے ہیں۔چیف زادہ ...
ملتان (صبح پا کستان) کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی زیر صدارت کورہیڈ کوارٹر زمیں سینئر آرمی افسران ...
ملتان (صبح پا کستان) کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے ملتان کور کے زیر اہتمام 53ویںیومِ دفاعِ پاکستان کے موقع ...
ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک )عیدالاضحی کے پہلے دوروز بغیراجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے اور سڑکوں پرسری پائے ...
ملتان (پ ر ) ملتان گریژن میں یوم دفاعِ پاکستان اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریبات ...
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے ملتان میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد ...
ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) ملتان پولیس نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی زبردستی طلاق کرانے والی پنچایت کے مزید ...
ملتان (صبح پا کستان )کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے 70ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں یاد گار شہداء پر ...
ملتان (پ ر )کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے اوکاڑہ گر یژن میں منعقدہ10روزہ چھٹی پیسزچیمپئن شپ کا افتتاح کیا ۔اس ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت خارج کر دی،ملزم احاطہ عدالت سے فرار ہو گیا،،تفصیلات کے مطابق ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی،نامزد ملزم مفتی عبدالقوی بھی عدالت میں پیش ہوئے،کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج چودھری امیرنے کی، عدالت نے فریقین کے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد مفتی عبدالقوی کی درخواست خارج کر دی اور ملزم کو گرفتار کرکے شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیاجبکہ مفتی عبدالقوی فیصلہ سنانے سے قبل عدالت سے باہر نکل گئے اور فرار ہو گئے،ملزم نامعلوم مقام پر روپوش ہوگیا،پولیس نے ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے۔ جبکہ قبل ازیں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ وہ عدالتی کارروائی سے مطمئن ہیں، عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی وہ مجھے منظور ہو گا۔
پولیس ذرائع کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد ملتان کچہری سے فرار ہونے والے مفتی عبدالقوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس پی ملتان کینٹ ڈاکٹر فہد نے مفتی عبدالقوی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں پنجاب ہائی وے پولیس کی مدد سے جھنگ جاتے ہوئے ہائی وے پر گرفتار کیا گیا۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/multan/18-Oct-2017/661779