• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ کمانڈر ملتان کورلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر ز میں محرم الحرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

webmaster by webmaster
ستمبر 20, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ کمانڈر ملتان کورلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر ز میں محرم الحرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

ملتان (صبح پا کستان) کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی زیر صدارت کورہیڈ کوارٹر زمیں سینئر آرمی افسران اور سول انتظامیہ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں محرم الحرام کے حوالے سے کیے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس کے شرکاء نے اپنے متعلقہ محکموں کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے مجموعی طور پر سیکورٹی صورت حال کی بہتری کے لئے ضروری ہدایات دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی کے تسلسل پر زور دیا۔
اجلاس میں کورکمانڈر نے افسران اور جوانوں کو محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سول انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے پر زور دیا۔ اجلاس میں اعلیٰ فوجی حکام اور سول انتظامیہ جن میں ملتان ،ساہیوال اور ڈی جی خان ڈویژن کے کمشنرزاور آرپی اوز نے شرکت کی۔

کورکمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار محرم الحرام کے حوالے سے کورہیڈکوارٹر زمیں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

Post Views: 38
Tags: multan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا 21ستمبر کو دورہ ڈیرہ غازیخان متوقع ، ڈیرہ تا مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کا سنگ بنیاد اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے ،وفاقی وزیر مواصلات حافظ عبدالکریم ، ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم ، رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق خان کھوسہ نے وزیر اعلی کے دورہ کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں

Next Post

چوک اعظم ۔ سانول سنگت کے زیر اہتمام سالانہ پانچوایں تھل میلہ ،صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ مہمان اعزاز تھے ،نمایاں کارکردگی کے حامل شخصیات میں تھل میلہ ایوارڈز تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ملتان (صبح پا کستان) کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی زیر صدارت کورہیڈ کوارٹر زمیں سینئر آرمی افسران اور سول انتظامیہ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں محرم الحرام کے حوالے سے کیے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس کے شرکاء نے اپنے متعلقہ محکموں کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے مجموعی طور پر سیکورٹی صورت حال کی بہتری کے لئے ضروری ہدایات دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی کے تسلسل پر زور دیا۔ اجلاس میں کورکمانڈر نے افسران اور جوانوں کو محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سول انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے پر زور دیا۔ اجلاس میں اعلیٰ فوجی حکام اور سول انتظامیہ جن میں ملتان ،ساہیوال اور ڈی جی خان ڈویژن کے کمشنرزاور آرپی اوز نے شرکت کی۔

کورکمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار محرم الحرام کے حوالے سے کورہیڈکوارٹر زمیں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.