چوک اعظم (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ نے سانول سنگت کے زیر اہتمام سالانہ پانچوایں تھل میلہ کے رنگا رنگ پروگرامز میں بطور مہمان اعزاز شرکت کی اور نمایاں کارکردگی کے حامل شخصیات میں تھل میلہ ایوارڈز تقسیم کیے۔اس موقع پر انہوں نے تھل میلہ میں محفل موسیقی و محفل مشاعرہ کو ریگزار تھل کے باسیوں کے لیے ایک خو ب صورت تفریح و فروغ ادب کے لیے ایک بہتراقدام قرار دیا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










