• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔سوئزرلینڈ میں حالیہ جو بینرز آویزاں کئے گئے ہم بلوچ اس کی مذمت کرتے ہیں۔چیف زادہ میر طارق حسین مسوری بگٹی

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔سوئزرلینڈ میں حالیہ جو بینرز آویزاں کئے گئے ہم بلوچ اس کی مذمت کرتے ہیں۔چیف زادہ میر طارق حسین مسوری بگٹی

ملتان( صبح پا کستان )سوئزرلینڈ میں حالیہ جو بینرز آویزاں کئے گئے ہم بلوچ اس کی مذمت کرتے ہیں۔چیف زادہ میر طارق حسین مسوری بگٹی سابقہ ایم پی اے ڈیرہ بگٹی نے ملتان میں میڈیا کو اپنی اور قوم کی جانب سے حالیہ تشویشی لہر کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے راہمدغ بگٹی کے بارے میں بتایا کہ یہ ایک شخص ہے جو کہ پناہ گزین کی حیثیت سے سوئزرلینڈ گیا تھا اور سیاسی پناہ طلب کی تھی حالانکہ اصل حقائق یہ ہے کہ راہمدغ بگٹی بلوچستان یا بلوچوں کی خاطر سوئزرلینڈ نہیں گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ راہمدغ بگٹی کو قبائل کی سرداری درکار تھی مگر نہ تو یہ سردار بننے کے حق دار ہے نہ قبائل نے اس کو سردار بنایااور اس کے ساتھ ساتھ نہ اسکو عوامی نمائندگی کبھی ملی۔ طارق حسین مسوری بگٹی نے کہا کہ راہمدغ بگٹی کو یقین ہوگیا ہے کہ بگٹی قبائل کبھی میری دستاربندی نہیں کریگی تو پھر انہوں نے اپنی ذاتی مفاد کو بلوچ اور بلوچستان کے حقوق کا نام دے کر سوئزرلینڈ سے سیاسی پناہ مانگی۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ راہمدغ بگٹی بلوچ اور بگٹی کا نمائندہ کبھی نہیں بن سکتا۔کیونکہ میرا تعلق ڈیرہ بگٹی سے ہے اور میں چیف آف بگٹی علی محمد بگٹی کا بیٹا ہوں اور میں اپنے قبائل کے رسوم ورواج سے واقفیت بھی رکھتا ہوں۔ طارق بگٹی نے کہا کہ راہمدغ بگٹی نہ تو ہمارا سردار ہے اور نہ ہی کوئی وڈیرے کی حیثیت رکھتا ہے۔ بگٹی قبائل میں صرف فرد واحد کی حیثیت رکھتا ہے جسے ہم تسلیم کرتے ہیں اس سے زیادہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

Tags: multan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے 60کلومیٹر طویل ڈیرہ تا مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا ،سڑک 13ارب 38کروڑ روپے کی لاگت سے آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کی جائے گی , دریائے سندھ پر نئے پل کی تعمیر تک عارضی پل قائم کیا جائے گا ،15ارب روپے کی بڑی رقم کے ساتھ پینے کے صاف پانی کے منصوبوں کا آغاز ڈیرہ غازیخان سے کیا جا رہاہے . ، عوام نے خدمت کا موقع دیا تو ملتان کی طرح ڈیرہ غازیخان میں بھی ، میٹرو بس چلائی جائے گی ، میرے نو سالہ دور حکومت میں مجھ پر ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام ثابت ہو جائے تو آپ کا ہاتھ اورمیرا گریبان ہو گا ۔ میاں شہباز شریف

Next Post

سالانہ پانچواں تھل میلہ , رپورٹ ۔ صابر عطاء

Next Post
سالانہ پانچواں تھل میلہ , رپورٹ ۔ صابر عطاء

سالانہ پانچواں تھل میلہ , رپورٹ ۔ صابر عطاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ملتان( صبح پا کستان )سوئزرلینڈ میں حالیہ جو بینرز آویزاں کئے گئے ہم بلوچ اس کی مذمت کرتے ہیں۔چیف زادہ میر طارق حسین مسوری بگٹی سابقہ ایم پی اے ڈیرہ بگٹی نے ملتان میں میڈیا کو اپنی اور قوم کی جانب سے حالیہ تشویشی لہر کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے راہمدغ بگٹی کے بارے میں بتایا کہ یہ ایک شخص ہے جو کہ پناہ گزین کی حیثیت سے سوئزرلینڈ گیا تھا اور سیاسی پناہ طلب کی تھی حالانکہ اصل حقائق یہ ہے کہ راہمدغ بگٹی بلوچستان یا بلوچوں کی خاطر سوئزرلینڈ نہیں گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ راہمدغ بگٹی کو قبائل کی سرداری درکار تھی مگر نہ تو یہ سردار بننے کے حق دار ہے نہ قبائل نے اس کو سردار بنایااور اس کے ساتھ ساتھ نہ اسکو عوامی نمائندگی کبھی ملی۔ طارق حسین مسوری بگٹی نے کہا کہ راہمدغ بگٹی کو یقین ہوگیا ہے کہ بگٹی قبائل کبھی میری دستاربندی نہیں کریگی تو پھر انہوں نے اپنی ذاتی مفاد کو بلوچ اور بلوچستان کے حقوق کا نام دے کر سوئزرلینڈ سے سیاسی پناہ مانگی۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ راہمدغ بگٹی بلوچ اور بگٹی کا نمائندہ کبھی نہیں بن سکتا۔کیونکہ میرا تعلق ڈیرہ بگٹی سے ہے اور میں چیف آف بگٹی علی محمد بگٹی کا بیٹا ہوں اور میں اپنے قبائل کے رسوم ورواج سے واقفیت بھی رکھتا ہوں۔ طارق بگٹی نے کہا کہ راہمدغ بگٹی نہ تو ہمارا سردار ہے اور نہ ہی کوئی وڈیرے کی حیثیت رکھتا ہے۔ بگٹی قبائل میں صرف فرد واحد کی حیثیت رکھتا ہے جسے ہم تسلیم کرتے ہیں اس سے زیادہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.