• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی جشن آزادی کے سلسلے میں یا د گار شہداء پر سلامی

webmaster by webmaster
اگست 14, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی جشن آزادی کے سلسلے میں یا د گار شہداء پر سلامی

ملتان (صبح پا کستان )کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے 70ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں یاد گار شہداء پر حاضری دی، شہداء کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ کور کمانڈر نے یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی ا ور سلامی دی ۔اس موقع پر پاک فوج کے شہداء اور غازیوں کی جرات و بہادری کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔
بعد ازاں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے آزادی ملن پارٹی میں حاضر سروس ا و ریٹائرڈ آرمی افسران ، سردارصاحبان اور جوانوں سے ملاقات کی ۔

Post Views: 34
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ آزادی ایک نعمت ہے اورپاکستان کسی فردوس بریں سے کم نہیں ۔ یوم آ زادی کی مرکزی تقریب سے مقررین کا خطاب ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اور ڈی پی او محمد علی ضیاء نے پرچم کشائی کی ، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور قومی ترانہ پڑھا ،بیسٹ پرفارمنس کے حامل اساتذہ ،ڈاکٹرز اور طلبہ میں تعریفی سرٹیفیکیٹس تقسیم

Next Post

اور اب شیخ زید ہسپتال ،قومی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا نیا رحجان .. تحریر:آغا سفیرحسین کاظمی

Next Post
اور اب شیخ زید ہسپتال ،قومی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا نیا رحجان   .. تحریر:آغا سفیرحسین کاظمی

اور اب شیخ زید ہسپتال ،قومی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا نیا رحجان .. تحریر:آغا سفیرحسین کاظمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ملتان (صبح پا کستان )کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے 70ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں یاد گار شہداء پر حاضری دی، شہداء کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ کور کمانڈر نے یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی ا ور سلامی دی ۔اس موقع پر پاک فوج کے شہداء اور غازیوں کی جرات و بہادری کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔ بعد ازاں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے آزادی ملن پارٹی میں حاضر سروس ا و ریٹائرڈ آرمی افسران ، سردارصاحبان اور جوانوں سے ملاقات کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.