ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) ملتان پولیس نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی زبردستی طلاق کرانے والی پنچایت کے مزید 2 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) چوہدری سلیم نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ پنچایت کے فیصلے پر لڑکے سے زبردستی طلاق کی دستاویزات پر دستخط کرائے گئے تھے۔ پنچایت کے 6 ارکان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جن میں سے دو کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے۔ سی پی او کے مطابق انہوں نے گذشتہ روز ذاتی طور پر جوڑے سے رابطہ کیا تھا، وہ ایک ساتھ اور محفوظ ہیں جیسا کہ انہیں سکیورٹی مہیا کردی گئی ہے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/multan/17-Aug-2017/627433
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails







