• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شریف خاندان کی سیاست اختتام پذیر ، پیپلز پارٹی کی طرف سے مسلم لیگ(ن) کو سیاسی حمایت نہیں مل سکتی: آصف علی زرداری

webmaster by webmaster
اگست 17, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شریف خاندان کی سیاست اختتام پذیر ، پیپلز پارٹی کی طرف سے مسلم لیگ(ن) کو سیاسی حمایت نہیں مل سکتی: آصف علی زرداری

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار میں آکر سب کچھ بھول جاتے ہیں انہوں نے اپنے چار سالہ دور میں کبھی رابطہ نہیں کیا ، پانی اب سر سے گزر گیا ہے اس لئے اب میاں صاحب سے رابطے کی کوئی گنجائش نہیں، مسلم لیگ(ن) کو سیاسی حمایت نہیں مل سکتی، عمران خان فی الحال فل ٹاس پر کھیل رہے ہیںجب نو بال پر آئیں گے تو دیکھا جائے گا، شریف خاندان کی سیاست ختم ہو چکی ہے مستقبل قریب میں نواز شریف اور ان کے خاندان کو سیاست میں نہیں دیکھ رہا ۔آئین کے آرٹیکل 62اور63میں ترمیم کا بل اگر پارلیمنٹ میں لایا جائے گا تو تب ہی اس پر کوئی فیصلہ کریں گے۔
سابق صدر آصف علی زرادری نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے ہمرا ہ ” بلاول ہاﺅس لاہور“ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کو غلط فہمی ہے کہ ہم نے نواز شریف کا ساتھ دیا حالانکہ ہم نے نواز شریف کا نہیں جمہوریت کا ساتھ دیا ہے ملک کا جمہوریت کا علاوہ کوئی مستقبل نہیں ہے اور فی الحال میاں صاحب کو خطرہ ہے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔میاں صاحب نے4سالوں میں ہمارے ساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا، بھائیوں کے ساتھ 4سال تک بات چیت بند ہو تو وہ بھی آپ کا ٹیلی فون نہیں سنتا، میری نواز شریف کے ساتھ دوستی نہیں تھی بلکہ میری دوستی جمہوریت کے ساتھ ہے، میں نے تو میاں صاحب کے ساتھ کبھی پائے بھی نہیں کھائے۔تعلقات وہ ہوتے ہیں جن میں رابطے برقراررہیںجبکہ میاں صاحب تو اقتدار میں ہوتے ہوئے سب پرانے تعلقات کو بھول جاتے ہیں اس لئے ان کے ساتھ اب تعلقات کی بہتری کی کوئی گنجائش نہیں کیوں ابھی ہماری تمام تر توجہ الیکشن کی طرف ہے اور ہم بی بی شہید و ذوالفقار علی بھٹو شہید کے نظرئیے کو لے کر اپنی سیاست کو آگے بڑھائیں گے اس لئے کسی بھی میثاق جمہوریت کی فی الحال توقع نہیں کی جاسکتی، کوئی بھی سیاسی قوت ختم نہیں ہو سکتی لیکن ہم میاں صاحب اور ان کے خاندان کو مستقبل قریب میں سیاست میں نہیں دیکھ رہے۔

اس موقع پرچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم ہمیشہ سے کہتے آرہے ہیں کہ احتساب سب کا ہونا چاہیے، ایسا لگتا ہے یہ قانون صرف پی پی پی کے لیے ہے، ملک میں سب کو پتہ ہے نواز شریف معصوم نہیں ہیں۔شریف خاندان اگر پیپلز پارٹی کیطرف سے ریلیف چاہتا ہے تو وہ نہیں مل سکتا، ہم جمہوریت کے ساتھ ہیں، نواز شریف اور ان کے خاندان کا ساتھ نہیں دیں گے، قوم جانتی ہے نواز شریف معصوم نہیں مجرم ہے، عدالت نے انہیں نااہل کر کے نکالا ہے، پیپلز پارٹی کی مہم اور ذوالفقار علی بھٹو کے نظریہ کیلئے ملک کے کونے کونے میں پہنچوں گا۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/17-Aug-2017/627521

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔سیکرٹری صحت پنجاب علی جان کا ٹی ایچ کیو لیول ہسپتال کوٹ سلطان ،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ لعل عیسن کا اچانک دورہ

Next Post

ملتان ۔ زبردستی طلاق کرانیوالے مزید 2 پنچائتی گرفتار، عدنان اور عظمیٰ محفوظ اور ایک ساتھ ہیں: سی پی او

Next Post
ملتان ۔ زبردستی طلاق کرانیوالے مزید 2 پنچائتی گرفتار، عدنان اور عظمیٰ محفوظ اور ایک ساتھ ہیں: سی پی او

ملتان ۔ زبردستی طلاق کرانیوالے مزید 2 پنچائتی گرفتار، عدنان اور عظمیٰ محفوظ اور ایک ساتھ ہیں: سی پی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار میں آکر سب کچھ بھول جاتے ہیں انہوں نے اپنے چار سالہ دور میں کبھی رابطہ نہیں کیا ، پانی اب سر سے گزر گیا ہے اس لئے اب میاں صاحب سے رابطے کی کوئی گنجائش نہیں، مسلم لیگ(ن) کو سیاسی حمایت نہیں مل سکتی، عمران خان فی الحال فل ٹاس پر کھیل رہے ہیںجب نو بال پر آئیں گے تو دیکھا جائے گا، شریف خاندان کی سیاست ختم ہو چکی ہے مستقبل قریب میں نواز شریف اور ان کے خاندان کو سیاست میں نہیں دیکھ رہا ۔آئین کے آرٹیکل 62اور63میں ترمیم کا بل اگر پارلیمنٹ میں لایا جائے گا تو تب ہی اس پر کوئی فیصلہ کریں گے۔ سابق صدر آصف علی زرادری نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے ہمرا ہ ” بلاول ہاﺅس لاہور“ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کو غلط فہمی ہے کہ ہم نے نواز شریف کا ساتھ دیا حالانکہ ہم نے نواز شریف کا نہیں جمہوریت کا ساتھ دیا ہے ملک کا جمہوریت کا علاوہ کوئی مستقبل نہیں ہے اور فی الحال میاں صاحب کو خطرہ ہے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔میاں صاحب نے4سالوں میں ہمارے ساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا، بھائیوں کے ساتھ 4سال تک بات چیت بند ہو تو وہ بھی آپ کا ٹیلی فون نہیں سنتا، میری نواز شریف کے ساتھ دوستی نہیں تھی بلکہ میری دوستی جمہوریت کے ساتھ ہے، میں نے تو میاں صاحب کے ساتھ کبھی پائے بھی نہیں کھائے۔تعلقات وہ ہوتے ہیں جن میں رابطے برقراررہیںجبکہ میاں صاحب تو اقتدار میں ہوتے ہوئے سب پرانے تعلقات کو بھول جاتے ہیں اس لئے ان کے ساتھ اب تعلقات کی بہتری کی کوئی گنجائش نہیں کیوں ابھی ہماری تمام تر توجہ الیکشن کی طرف ہے اور ہم بی بی شہید و ذوالفقار علی بھٹو شہید کے نظرئیے کو لے کر اپنی سیاست کو آگے بڑھائیں گے اس لئے کسی بھی میثاق جمہوریت کی فی الحال توقع نہیں کی جاسکتی، کوئی بھی سیاسی قوت ختم نہیں ہو سکتی لیکن ہم میاں صاحب اور ان کے خاندان کو مستقبل قریب میں سیاست میں نہیں دیکھ رہے۔

اس موقع پرچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم ہمیشہ سے کہتے آرہے ہیں کہ احتساب سب کا ہونا چاہیے، ایسا لگتا ہے یہ قانون صرف پی پی پی کے لیے ہے، ملک میں سب کو پتہ ہے نواز شریف معصوم نہیں ہیں۔شریف خاندان اگر پیپلز پارٹی کیطرف سے ریلیف چاہتا ہے تو وہ نہیں مل سکتا، ہم جمہوریت کے ساتھ ہیں، نواز شریف اور ان کے خاندان کا ساتھ نہیں دیں گے، قوم جانتی ہے نواز شریف معصوم نہیں مجرم ہے، عدالت نے انہیں نااہل کر کے نکالا ہے، پیپلز پارٹی کی مہم اور ذوالفقار علی بھٹو کے نظریہ کیلئے ملک کے کونے کونے میں پہنچوں گا۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/17-Aug-2017/627521

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.