لیہ(صبح پا کستان)یوتھ فسٹیول مقابلہ جات،گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول نمبر 2لیہ کے چار طالبعلموں نے انعامات حاصل کرلئے،یوتھ فسٹیول مقابلہ جات 2017میں گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول نمبر 2لیہ کے چار طالبعلموں محمد وقاص،محمد سجاد نے انگلش تقریر میں اول ،دوئم،محمد نوید نے اردو تقریر میں اول جبکہ محمد ارشد نے اردو مضمون نویسی میں سوئم پوزیشن حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کردیا ڈی ای او ایلیمنٹری ملک سرفراز نے کامیاب طالبعلموں کا نقد انعامات اور اسناد سے نوازا۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







