لیہ(صبح پا کستان)راہنماپاکستان پیپلز پارٹی ارشد اقبال المعروف ماما بودلہ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے جیالے نکل چکے ہیں آنے والے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر جمہوری و عوامی حکومت کی بنیاد رکھے گی جس میں سیاسی کارکنوں کو ان کا اصل مقام ملے گا نوازشریف اور ان کے خاندان کا پاکستان کی آئندہ سیاست میں رول ختم ہو رہا ہے میاں نواز شریف کی حکومت جمہوری نہیں بلکہ آمریت کی بھی اگلی شکل تھی پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نواز شریف کا آئندہ ساتھ دینے کا فیصلہ نہ کریاب جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، انہی عدالتوں نیہمارے منتخب جمہوری وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کوسزا دی پاکستان پیپلز پارٹی نے عدالتوں کے فیصلہ کو تسلیم کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف کو دوسرا وزیراعظم بنالیا، انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے علاوہ پاکستان کے پاس کوئی راستہ نہیں اب نواز شریف اور ان کے خاندان کا آئندہ پاکستانی سیاست میں کردار ختم ہوگیا ہے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








