لیہ (صبح پا کستان) ووٹرآگاہی مہم کے سلسلے میں 19اگست کو ساڑھے گیارہ بجے دن ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں ’’میٹ دی پریس‘‘کے عنوان سے تقریب منعقد ہوگی ۔جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک محمد جاوید اقبال آگاہی مہم کے بارے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے موصولہ ہدایات کی روشنی میں آگاہی دیں گے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









