• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ پولیس اور حساس اداروں کا ملتان میں مشترکہ سرچ آپریشن، 4مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

webmaster by webmaster
اگست 22, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ پولیس اور حساس اداروں کا ملتان میں مشترکہ سرچ آپریشن، 4مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے ملتان میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے سمیجہ آبادمیں پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دورن 135گھروں کی تلاشی لی گئی اور 110افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کیساتھ ساتھ شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال بھی کی گئی۔اسی اثنا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4مشتبہ افرا دکو دھر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہواجنہیں پولیس نے بعد ازاں تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/multan/22-Aug-2017/629955

Post Views: 36
Tags: multan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔.ڈسٹرکٹ الیکشن کمشن کے زیر اہتمام ووٹرز ایجوکیشن کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور واک ، الیکشن کمشن پاکستان نے عام انتخابات 2018کی تیاری شروع کردی ہے ۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اصغر علی ڈاہا

Next Post

لیہ . صدر ملتان بار شیر زماں کی گرفتاری کے حکم کے خلاف وکلاء کا احتجاج جاری ، ضلع لیہ سمیت ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی عدالتوں میں وکلاء کی ہڑتال ، سا ئلین کو شدید پریشا نی کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے ملتان میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے سمیجہ آبادمیں پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دورن 135گھروں کی تلاشی لی گئی اور 110افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کیساتھ ساتھ شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال بھی کی گئی۔اسی اثنا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4مشتبہ افرا دکو دھر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہواجنہیں پولیس نے بعد ازاں تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/multan/22-Aug-2017/629955

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.