لیہ۔ایپکا کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی ریلی
لیہ (صبح پا کستان)ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب ...
لیہ (صبح پا کستان)ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب ...
لیہ(صبح پا کستان)کرونا مثبت،ضلع لیہ کا ایک اور سکول بند کردیا گیا،گورنمنٹ پرائمری سکول 244ٹی ڈی اے لیہ میں تعینات ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی، امیدوار ممبر پنجاب بارکونسل ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرریونیوعوامی خدمت کچہر ی ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)کروڑوں روپے مالیتی ایم ایم روڈ پر سرکار ی اراضی 10سال بعد قبضہ گروپ سے واگذار،حلقہ ...
لیہ {صبح پا کستان} ملک کے دیگر شہروں کی طرح ضلع لیہ میں بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ رواءتی ...
وطن عزیز پا کستان سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ انجم ...
لیّہ ( صبح پاکستان )عید گاہ روڈ پر کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر بچلی کے پول سے ٹکرا گیا حادثہ ...
لیہ {صبح پا کستان} ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ضلع لیہ میں بھی کرونا کی دوسری لہر کے اثرات ...
لیہ( صبح پا کستان ) یوم سیاہ کا مقصد کشمیر یوں کی ہر سطح پر مکمل اخلاقی و سفارتی حمایت ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ھے جس سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ھو گیا ھے آج اگر اقوام عالم کے ذمہ داران نے فرانس کے صدر کے عزائم کا نوٹس نہ لیا توعالمی امن خطرے میں پڑسکتا ھے جس کی تمام ذمہ داری اقوام متحدہ پر ھوگی۔ ھم اپنے آقا کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے عالم کفر ہماری اقدار و ہمارے ایمان پر حملہ کر رہا ہے اور عالم اسلام کے حکمران چین کی نید سو رھے ہیں مقررین نے مسلم دینا کے حکمرانوں سے متحد ھو کر آقا کی توہین کرنے والوں سے مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا،احتجاج کرنے والوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ فرانس کے سوشل بائیکاٹ،فرانس کے بنکوں میں مسلمانوں کی رکھی رقوم کو اپنے ملکوں اور مسلم ملکوں کے بنکوں میں منتقل کر کے ایمان کا ثبوت دیں،انہوں نے کہا کہ فرانس سے اپنے ملکوں کے سفیروں کو واپس بلوانے اور اپنے ملکوں سے فرانس کے سفارت خانے بند کئے جائیں،ریلی کے آخر پر ایک قرار داد کے ذریعے حکمرانوں سے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور فرانس کے صدر کا پتلا بھی نظرآتش کیا گیا، ریلی میں گساخ رسول کی سزا۔ سر تن سے جدا اور غلامی رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے کے نعرے گونجتے رہے