• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ایس ایس ای ،اے ای اوزریگولرئزیشن موومنٹ پنجاب کا احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
نومبر 21, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ایس ایس ای ،اے ای اوزریگولرئزیشن موومنٹ پنجاب کا احتجاجی مظاہرہ

لیہ(صبح پا کستان )ایس ایس ای ،اے ای اوزریگولرئزیشن موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ضلع لیہ کے سینکڑوں ایس ایس ای،اے ای اوز کو مستقل نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو بنی گالہ کے باہر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان،

گذشتہ روز ایس ایس ای ،اے ای اوزریگولرئزیشن موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ضلع لیہ کے عہدیدران لیاقت علی ،محمد سہیل جوتہ،مدثر حسین ،اللہ بخش،رب نواز ،فاقیہ اسلم ،عامر فہد،وقار الحسن نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2014ء سے محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں لیکن حکومت پنجاب محکمہ تعلیم ہ میں مستقل نہیں کررہی جس کی وجہ سے تمام نوجوان اساتذہ ،اے ای اوز و دیگر اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں پر فارم نہیں کررہے انہوں نے کہا کہ جب ہ میں بھرتی کیا گیا تو این ٹی ایس کے امتحان پاس کرنے کے بعد ہ میں نوکری کے آرڈرز دے دیئے گئے،ہماری سلیکشن ضلعی سطح پر ہوئی جس کا میرٹ ضلع کے لیول پر بنایا گیا دیئے آرڈرز میں کسی قسم کا پبلک سروس کمشن کے امتحان کو پاس کرنے کی شق نہیں رکھی گئی ،2012ء میں بھرتی کئے جانے والے اے ای اوزو ایس ایس ایز کو بغیر کسی پبلک سروس کمشن کے امتحان کے مستقل کردیا گیا ہماری بھرتی 2014ء میں سابقہ پالیسی کے تحت کی گئی ہماری موجودہ حکومت نے اپنی نئی پالیسی 2018ء میں مرتب کرتے ہوئے ایس ایس ای ،اے ای اوز کو مستقل بنیاد پر آرڈرز جاری کرنے کیلئے پنجاب پبلک سروس کمشن کے تحت دوبارہ امتحان دینے کی تلوار لٹکا دی جس کی وجہ سے 7سال سے محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سرانجام دینے والے ضلع لیہ کے سینکڑوں نوجوان ایس ایس ای مردو خواتین ٹیچرز،اے ای اوز کو بے روز گار کرنے کی تلوار لٹکا دی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ ہمارے آرڈرز میں ایسی کسی قسم کی کوئی شق شامل نہ کی گئی تھی جس کی بنیاد پر ہ میں ایک مرتبہ پھر پنجاب سروس کمیشن کا امتحان دینے کا حکم دیا جارہا ہے،انہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی ابتدائی پالیسی میں اعلان کیا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت 1کروڑ نوکریاں دینے کا کہا تھا جبکہ پالیسی کو تبدیل کرتے ہوئے اب ہم نوجوانوں سے روز گار چھیننے کا بندوبست کیا جارہا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ پی پی ایس سی کے امتحان کی تلوار کو فوری طور پر ختم کرکے ہمارے مستقل بنیادوں پر آرڈرز نکالے جائیں ،ہماری بھرتی ضلع لیول پر ہوئی جبکہ پی پی ایس سی صوبائی سطح کا ادارہ ہے اس پالیسی پر حکومت نظر ثانی کرے اگر ایسا نہ کیا گیا تو پنجاب بھر کے ایس ایس ای ،اے ای اوز اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے بنی گالا کے باہر اس وقت تک احتجاجی دھرنا دیا جائے گا جب تک ہمارے مستقل کئے جانے والے آرڈرز جاری نہیں کئے جائیں گے ، ،احتجاج میں ضلع بھر کے سینکڑوں مرد و خواتین اساتذہ نے شرکت کی جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ا ور حکومتی ملازمین کش پالیسی پر نعرہ بازی کرتے رہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ انسانی کی کامیابی ’’نفس مطمینہ‘‘ یعنی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

Next Post

خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، لاکھوں افراد شریک

Next Post
خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، لاکھوں افراد شریک

خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، لاکھوں افراد شریک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ایس ایس ای ،اے ای اوزریگولرئزیشن موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ضلع لیہ کے سینکڑوں ایس ایس ای،اے ای اوز کو مستقل نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو بنی گالہ کے باہر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان، گذشتہ روز ایس ایس ای ،اے ای اوزریگولرئزیشن موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ضلع لیہ کے عہدیدران لیاقت علی ،محمد سہیل جوتہ،مدثر حسین ،اللہ بخش،رب نواز ،فاقیہ اسلم ،عامر فہد،وقار الحسن نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2014ء سے محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں لیکن حکومت پنجاب محکمہ تعلیم ہ میں مستقل نہیں کررہی جس کی وجہ سے تمام نوجوان اساتذہ ،اے ای اوز و دیگر اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں پر فارم نہیں کررہے انہوں نے کہا کہ جب ہ میں بھرتی کیا گیا تو این ٹی ایس کے امتحان پاس کرنے کے بعد ہ میں نوکری کے آرڈرز دے دیئے گئے،ہماری سلیکشن ضلعی سطح پر ہوئی جس کا میرٹ ضلع کے لیول پر بنایا گیا دیئے آرڈرز میں کسی قسم کا پبلک سروس کمشن کے امتحان کو پاس کرنے کی شق نہیں رکھی گئی ،2012ء میں بھرتی کئے جانے والے اے ای اوزو ایس ایس ایز کو بغیر کسی پبلک سروس کمشن کے امتحان کے مستقل کردیا گیا ہماری بھرتی 2014ء میں سابقہ پالیسی کے تحت کی گئی ہماری موجودہ حکومت نے اپنی نئی پالیسی 2018ء میں مرتب کرتے ہوئے ایس ایس ای ،اے ای اوز کو مستقل بنیاد پر آرڈرز جاری کرنے کیلئے پنجاب پبلک سروس کمشن کے تحت دوبارہ امتحان دینے کی تلوار لٹکا دی جس کی وجہ سے 7سال سے محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سرانجام دینے والے ضلع لیہ کے سینکڑوں نوجوان ایس ایس ای مردو خواتین ٹیچرز،اے ای اوز کو بے روز گار کرنے کی تلوار لٹکا دی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ ہمارے آرڈرز میں ایسی کسی قسم کی کوئی شق شامل نہ کی گئی تھی جس کی بنیاد پر ہ میں ایک مرتبہ پھر پنجاب سروس کمیشن کا امتحان دینے کا حکم دیا جارہا ہے،انہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی ابتدائی پالیسی میں اعلان کیا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت 1کروڑ نوکریاں دینے کا کہا تھا جبکہ پالیسی کو تبدیل کرتے ہوئے اب ہم نوجوانوں سے روز گار چھیننے کا بندوبست کیا جارہا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ پی پی ایس سی کے امتحان کی تلوار کو فوری طور پر ختم کرکے ہمارے مستقل بنیادوں پر آرڈرز نکالے جائیں ،ہماری بھرتی ضلع لیول پر ہوئی جبکہ پی پی ایس سی صوبائی سطح کا ادارہ ہے اس پالیسی پر حکومت نظر ثانی کرے اگر ایسا نہ کیا گیا تو پنجاب بھر کے ایس ایس ای ،اے ای اوز اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے بنی گالا کے باہر اس وقت تک احتجاجی دھرنا دیا جائے گا جب تک ہمارے مستقل کئے جانے والے آرڈرز جاری نہیں کئے جائیں گے ، ،احتجاج میں ضلع بھر کے سینکڑوں مرد و خواتین اساتذہ نے شرکت کی جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ا ور حکومتی ملازمین کش پالیسی پر نعرہ بازی کرتے رہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.