• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ انسانی کی کامیابی ’’نفس مطمینہ‘‘ یعنی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

webmaster by webmaster
نومبر 21, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ انسانی کی کامیابی ’’نفس مطمینہ‘‘ یعنی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

ڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا ہے کہ انسانی کی کامیابی ’’نفس مطمینہ‘‘ یعنی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ، وقت بہت قیمتی ہے ہ میں اس کی قدرکرنا ہوگی ورنہ وقت تو گذر ہی جائے گا مگر ہم تھوڑی سی سستی اور کاہلی کی وجہ سے بہت کچھ’’ کھو ‘‘بیٹھیں گے دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپﷺ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہیں انکے بتائے ہوئے طریقوں پر چل کر ہم اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتے ہیں یہ بات انہوں نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں قومی احتساب بیورو کے زیر اہتمام مصوری اور مضمون نویسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں قومی احتساب بیورو کے زیر اہتمام ’’ کرپشن کے خاتمے کے عنوان سے مصوری اور انگلش مضمون نویسی کے مقابلہ جات ہوئے جس میں چارو اضلاع کے کالجز سے طلبہ و طالبات جنت فاطمہ ، فوزیہ علی ، فردوس فاطمہ ،اشا لودھی ، اریبہ ساجد ، لائبہ زاہرہ ، دعا فاطمہ ، و دیگر نے حصہ لیا ججز کے فراءض اسلم جتوئی، شہانہ قادر،پروفیسر زاہد رسول ، پروفیسر عمر سیال، پروفیسرصابر جروارز نے کی سٹیج سیکرٹری کے فراءض پروفیسر منور حسین جتوئی نے سر انجام دئیے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ ڈویژن پروفیسر شیخ فیاض احمد نے کہا کہ یقینا ڈی جی خان کے لوگوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں بس انہیں تھوڑی سے پالش کی ضرورت ہے انہیں موقع فراہم کیا جائے تو یہ اچھے اچھے فن کا مظاہرہ کم وقت میں کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ جو طلبہ و طالبات اس تقریب میں پوزیشن حاصل کریں گی وہ انشاء اللہ بہت جلد ملتان ڈویژن ، بہاولپور ڈویژن کے پوزیشن ہولڈرز سے مقابلہ کریں گے اس لیے اپنی صلاحیتوں میں مزید نکھارپیدا کریں ان سے قبل پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر عزیز اللہ غوری نے تمام شرکا سے اظہار تشکر کرتے ہوئے معزز مہمانان کو کالج کے نظم و ضبط اور طلبہ و طالبات کی صلاحیتوں بارے آگاہ کیا اور امید ظاہر کی کہ تمام طلبہ جو اس پلیٹ فارم سے کامیابی حاصل کر رہے ہیں وہ آگے جا کر بھی مزید کامیابیاں حاصل کریں گے بعدازاں مہمان خصوصی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے ڈائریکٹر کالجز پروفیسر شیخ فیاض احمد اور پرنسپل کالج ہذا پروفیسر عزیز اللہ غوری کے ہمراہ پوزیشن حاصل کرنیوالوں میں ٹرافی اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے ۔ تقریب میں ، منور حسین جتوئی ، فوکل پرسن پروفیسر اسلم جتوئی ، پروفیسر نعیم اللہ ، ، محمد عقیل رضا ، احمد علی قریشی ، حماد خان ترین ، محمد ارشد ، محمد جنید و دیگر سٹاف ممبران اور طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

Post Views: 26
Tags: DG khan news
Previous Post

حکومت کا تحریک لبیک کے سربراہ کے جسد خاکی کو خصوصی پروٹوکول دینے کا فیصلہ

Next Post

لیہ ۔ ایس ایس ای ،اے ای اوزریگولرئزیشن موومنٹ پنجاب کا احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا ہے کہ انسانی کی کامیابی ’’نفس مطمینہ‘‘ یعنی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ، وقت بہت قیمتی ہے ہ میں اس کی قدرکرنا ہوگی ورنہ وقت تو گذر ہی جائے گا مگر ہم تھوڑی سی سستی اور کاہلی کی وجہ سے بہت کچھ’’ کھو ‘‘بیٹھیں گے دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپﷺ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہیں انکے بتائے ہوئے طریقوں پر چل کر ہم اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتے ہیں یہ بات انہوں نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں قومی احتساب بیورو کے زیر اہتمام مصوری اور مضمون نویسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں قومی احتساب بیورو کے زیر اہتمام ’’ کرپشن کے خاتمے کے عنوان سے مصوری اور انگلش مضمون نویسی کے مقابلہ جات ہوئے جس میں چارو اضلاع کے کالجز سے طلبہ و طالبات جنت فاطمہ ، فوزیہ علی ، فردوس فاطمہ ،اشا لودھی ، اریبہ ساجد ، لائبہ زاہرہ ، دعا فاطمہ ، و دیگر نے حصہ لیا ججز کے فراءض اسلم جتوئی، شہانہ قادر،پروفیسر زاہد رسول ، پروفیسر عمر سیال، پروفیسرصابر جروارز نے کی سٹیج سیکرٹری کے فراءض پروفیسر منور حسین جتوئی نے سر انجام دئیے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ ڈویژن پروفیسر شیخ فیاض احمد نے کہا کہ یقینا ڈی جی خان کے لوگوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں بس انہیں تھوڑی سے پالش کی ضرورت ہے انہیں موقع فراہم کیا جائے تو یہ اچھے اچھے فن کا مظاہرہ کم وقت میں کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ جو طلبہ و طالبات اس تقریب میں پوزیشن حاصل کریں گی وہ انشاء اللہ بہت جلد ملتان ڈویژن ، بہاولپور ڈویژن کے پوزیشن ہولڈرز سے مقابلہ کریں گے اس لیے اپنی صلاحیتوں میں مزید نکھارپیدا کریں ان سے قبل پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر عزیز اللہ غوری نے تمام شرکا سے اظہار تشکر کرتے ہوئے معزز مہمانان کو کالج کے نظم و ضبط اور طلبہ و طالبات کی صلاحیتوں بارے آگاہ کیا اور امید ظاہر کی کہ تمام طلبہ جو اس پلیٹ فارم سے کامیابی حاصل کر رہے ہیں وہ آگے جا کر بھی مزید کامیابیاں حاصل کریں گے بعدازاں مہمان خصوصی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے ڈائریکٹر کالجز پروفیسر شیخ فیاض احمد اور پرنسپل کالج ہذا پروفیسر عزیز اللہ غوری کے ہمراہ پوزیشن حاصل کرنیوالوں میں ٹرافی اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے ۔ تقریب میں ، منور حسین جتوئی ، فوکل پرسن پروفیسر اسلم جتوئی ، پروفیسر نعیم اللہ ، ، محمد عقیل رضا ، احمد علی قریشی ، حماد خان ترین ، محمد ارشد ، محمد جنید و دیگر سٹاف ممبران اور طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.