• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت کا تحریک لبیک کے سربراہ کے جسد خاکی کو خصوصی پروٹوکول دینے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
نومبر 21, 2020
in First Page, لاہور
0
حکومت کا تحریک لبیک کے سربراہ کے جسد خاکی کو خصوصی پروٹوکول دینے کا فیصلہ

لاہور ۔ اینکر پرسن جمیل فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کے جسد خاکی کو خصوصی پروٹوکول دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں جمیل فاروقی نے دعویٰ کیا کہ ’’ تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ خادم حسین رضوی (رحمتہ اللہ علیہ) کے جسد خاکی کو خصوصی پروٹوکول دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے – تازہ ترین تفصیلات کے مطابق ان کے جسد خاکی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے مینار پاکستان لایا جائے گا جہاں ان کی نمازہ جنازہ ادا کی جائے گی۔‘‘

خیال رہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ہفتہ کی صبح 11 بجے مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ ان کا جسد خاکی سکیم موڑ چوک یتیم خانہ میں واقع مسجد سے ملحقہ گھر میں رکھا گیا ہے ، مسجد اور علاقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ دو رویہ سڑک کو بھی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔

Post Views: 26
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

ملک بھر میں انڈور شادیوں پر پابندی عائد

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ انسانی کی کامیابی ’’نفس مطمینہ‘‘ یعنی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ انسانی کی کامیابی ’’نفس مطمینہ‘‘ یعنی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

ڈیرہ غازی خان ۔ انسانی کی کامیابی ’’نفس مطمینہ‘‘ یعنی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ اینکر پرسن جمیل فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کے جسد خاکی کو خصوصی پروٹوکول دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں جمیل فاروقی نے دعویٰ کیا کہ ’’ تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ خادم حسین رضوی (رحمتہ اللہ علیہ) کے جسد خاکی کو خصوصی پروٹوکول دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے - تازہ ترین تفصیلات کے مطابق ان کے جسد خاکی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے مینار پاکستان لایا جائے گا جہاں ان کی نمازہ جنازہ ادا کی جائے گی۔‘‘ خیال رہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ہفتہ کی صبح 11 بجے مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ ان کا جسد خاکی سکیم موڑ چوک یتیم خانہ میں واقع مسجد سے ملحقہ گھر میں رکھا گیا ہے ، مسجد اور علاقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ دو رویہ سڑک کو بھی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.