• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملک بھر میں انڈور شادیوں پر پابندی عائد

webmaster by webmaster
نومبر 21, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
ملک بھر میں انڈور شادیوں پر پابندی عائد

اسلام آباد: ملک بھر میں انڈور شادیوں پر پابندی عائد کر دی گئی اب تقریب میں 300 سے زائد مہمان شریک نہیں ہوسکیں گے۔

این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق 20 نومبر سے ملک بھر میں شادی کی تقاریب پر پابندی عائد کردی گئی ہے، کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانا منتظمین کی ذمہ داری ہوگی، کورونا کے پھیلاؤ یا اموات پر منتظم ذمہ دار ہو گا۔

کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر منتظم کے خلاف کارروائی ہو گی۔ تقریب کا انعقاد اور جگہ کا انتخاب لوکل ہیلتھ اتھارٹی کی مشاورت سے ہو گا، شادی کی ان ڈور تقریب پر پابندی ہوگی لیکن آؤٹ ڈور کی اجازت ہو گی، مارکیز میں شادی کی تقریب کے انعقاد کی اجازت نہیں ہوگی، شادی کی آؤٹ ڈور میں کنوپی ٹینٹ کا استعمال ممنوع ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا وبا؛ شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے مبارکبادیں وصول کرنے پر پابندی

شادی تقریب کے شرکاء کے مابین چھ فٹ کا فاصلہ ہوگا۔ تقریب کا میزبان کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کا ذمہ دار ہوگا۔ شادی کی تقریب کا دورانیہ دو گھنٹے ہوگا جو رات 10 بجے تک ختم کرنا ہوگا، تقریب کے ہر مہمان کے لیے ماسک پہننا لازم ہو گا، میزبان ہر مہمان کو ماسک اور سینیٹائزر فراہم کرے گا۔

Post Views: 43
Source: www.express.pk
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔ پانچویں لیہ تھل میلہ کا آغاز ہوگیا

Next Post

حکومت کا تحریک لبیک کے سربراہ کے جسد خاکی کو خصوصی پروٹوکول دینے کا فیصلہ

Next Post
حکومت کا تحریک لبیک کے سربراہ کے جسد خاکی کو خصوصی پروٹوکول دینے کا فیصلہ

حکومت کا تحریک لبیک کے سربراہ کے جسد خاکی کو خصوصی پروٹوکول دینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: ملک بھر میں انڈور شادیوں پر پابندی عائد کر دی گئی اب تقریب میں 300 سے زائد مہمان شریک نہیں ہوسکیں گے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق 20 نومبر سے ملک بھر میں شادی کی تقاریب پر پابندی عائد کردی گئی ہے، کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانا منتظمین کی ذمہ داری ہوگی، کورونا کے پھیلاؤ یا اموات پر منتظم ذمہ دار ہو گا۔ کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر منتظم کے خلاف کارروائی ہو گی۔ تقریب کا انعقاد اور جگہ کا انتخاب لوکل ہیلتھ اتھارٹی کی مشاورت سے ہو گا، شادی کی ان ڈور تقریب پر پابندی ہوگی لیکن آؤٹ ڈور کی اجازت ہو گی، مارکیز میں شادی کی تقریب کے انعقاد کی اجازت نہیں ہوگی، شادی کی آؤٹ ڈور میں کنوپی ٹینٹ کا استعمال ممنوع ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا وبا؛ شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے مبارکبادیں وصول کرنے پر پابندی شادی تقریب کے شرکاء کے مابین چھ فٹ کا فاصلہ ہوگا۔ تقریب کا میزبان کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کا ذمہ دار ہوگا۔ شادی کی تقریب کا دورانیہ دو گھنٹے ہوگا جو رات 10 بجے تک ختم کرنا ہوگا، تقریب کے ہر مہمان کے لیے ماسک پہننا لازم ہو گا، میزبان ہر مہمان کو ماسک اور سینیٹائزر فراہم کرے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.