مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس،شہبازشریف قائم مقام پارٹی صدر منتخب ,6 مارچ کو مستقل پارٹی صدرمنتخب کیا جائے گا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہبازشریف کو قائم مقام صدر بنانے کی منظوری دے دی ...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہبازشریف کو قائم مقام صدر بنانے کی منظوری دے دی ...
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف اے ایف ٹی کی جانب سے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں ڈالے جانے کی خبروں ...
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئین کو7وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہدف کے ...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جو فوج اورعدلیہ کے خلاف بات کرتا ہے، ...
میونخ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی ...
لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے احلقہ این اے 154 ضمنی انتخاب کا مکمل غیر سرکار ی و غیر حتمی ...
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج نواز شریف نے ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید اور 50 ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے طبی سہولیات سے محروم عوام کی مشکلات میں کمی کے بجائے پریشانیوں میں اضافہ کرتے ہوئے ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ریاستی پالیسی کا اعلان سوشل میڈیا پر پیغامات کے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہبازشریف کو قائم مقام صدر بنانے کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی چیئرمین راجہ ظفرالحق کی صدارت میں مسلم لیگ ن کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا،جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، حمزہ شہباز، مریم نواز اور دیگر مرکزی عہدیداروں نے شرکت کی۔
ضرور پڑھیں:”یہ بھول گئی ہے کہ یہ مسلمان ہے اور۔۔۔“ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرین سیمی نے ثناءبچہ کیساتھ ایسی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا
سابق وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی صدارت کیلئے شہبازشریف کا نام تجویز کیا جس کی مرکزی مجلس عاملہ نے منظوری دے دی جس کے بعد شہبازشریف مسلم لیگ ن کے قام مقام صدر بن گئے ۔اس پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔اور پارٹی کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہبازشریف کومستقل صدربنانے کی منظوری جنرل کونسل اجلاس میں دی جائے گی، ن لیگ کی جنرل کونسل کااجلاس 45 دن میں بلایاجائے گا،شہباز شریف کو 6 مارچ کو مستقل پارٹی صدرمنتخب کیا جائے گا source.. https://dailypakistan.com.pk/27-Feb-2018/739059