• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جب تک طالبان کو بچھڑا ہوابھائی کہا جائے گا تب تک دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہو گا :بلاول بھٹو

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جب تک طالبان کو بچھڑا ہوابھائی کہا جائے گا تب تک دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہو گا :بلاول بھٹو

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دہشت گردی انتہاپسندی سے جنم لیتی ہے ،دہشت گردی علامت ہے اصل بیماری انتہا پسندی ہے ،یہ بیماری آمروں کے دور میں پھیلی ،جب تک طالبان کو بچھڑا ہوا بھائی کہا جائے گا تب تک دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہو گا ۔ان کا کہنا ہے کہ جو شخص نیا پختونخواہ نہیں بنا سکے وہ نیا پاکستان کیا بنائیں گے ،عمران خان نیا پختونخوا کیا بناتے بلکہ پرانا بھی بیچ دیا ہے ،خان صاحب نے پختونخوں کے ساتھ جو کھیل کھیلا وہ اب نہیں چلے گا کیونکہ پختونخواہ جاگ چکے ہیں ،نوجوانوں کی آنکھوں دھوکے کی پٹی اتر چکی ہے ،اب پختونخواہ کے عوام خان صاحب سے بدلہ لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ وہ جو ایک ہفتہ پہلے لوگوں کو چابی والا کھلونا کہہ رہا تھا آج اپنی کھوئی ہوئی چابی ڈھونڈ رہا تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور عمران خان عوام کو دھوکا دے رہے ہیں لیکن اب یہ دونوں مزید ایسا نہیں کر سکتے ۔
بنوں میں جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان دوسرے صوبوں میں جا کر کہتے ہیں کہ خیبر پختونخواہ میں تعلیم ،صحت اور امن و امان کا نظام بہتر ہو گیا اور صوبے سے کرپشن بھی ختم ہو گئی ،اگر جھوٹ کا عالمی میلہ لگا یا جائے تو سب سے بڑا تاج عمران خان کو ہی پہنا یا جائے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا سے کرپشن ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والے کے وزیراعلیٰ پر ہی کرپشن کے سنگین الزامات ہیں ،سپریم کورٹ نے خان صاحب کی اے ٹی ایم مشین کو بھی نا اہل قرار دے دیا ،عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ایک بھی یونیورسٹی اور ہسپتال نہیں بنا یا ۔
source

Post Views: 25
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل ، محمد محمود خان کھتران صدر منتخب

Next Post

لیہ ۔زرعی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ، شوگرمل سے کاشت کاروں کو ادائیگی اور نہری پانی کے وارا بندی شیڈول بارے رپورٹ طلب

Next Post

لیہ ۔زرعی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ، شوگرمل سے کاشت کاروں کو ادائیگی اور نہری پانی کے وارا بندی شیڈول بارے رپورٹ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دہشت گردی انتہاپسندی سے جنم لیتی ہے ،دہشت گردی علامت ہے اصل بیماری انتہا پسندی ہے ،یہ بیماری آمروں کے دور میں پھیلی ،جب تک طالبان کو بچھڑا ہوا بھائی کہا جائے گا تب تک دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہو گا ۔ان کا کہنا ہے کہ جو شخص نیا پختونخواہ نہیں بنا سکے وہ نیا پاکستان کیا بنائیں گے ،عمران خان نیا پختونخوا کیا بناتے بلکہ پرانا بھی بیچ دیا ہے ،خان صاحب نے پختونخوں کے ساتھ جو کھیل کھیلا وہ اب نہیں چلے گا کیونکہ پختونخواہ جاگ چکے ہیں ،نوجوانوں کی آنکھوں دھوکے کی پٹی اتر چکی ہے ،اب پختونخواہ کے عوام خان صاحب سے بدلہ لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ وہ جو ایک ہفتہ پہلے لوگوں کو چابی والا کھلونا کہہ رہا تھا آج اپنی کھوئی ہوئی چابی ڈھونڈ رہا تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور عمران خان عوام کو دھوکا دے رہے ہیں لیکن اب یہ دونوں مزید ایسا نہیں کر سکتے ۔ بنوں میں جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان دوسرے صوبوں میں جا کر کہتے ہیں کہ خیبر پختونخواہ میں تعلیم ،صحت اور امن و امان کا نظام بہتر ہو گیا اور صوبے سے کرپشن بھی ختم ہو گئی ،اگر جھوٹ کا عالمی میلہ لگا یا جائے تو سب سے بڑا تاج عمران خان کو ہی پہنا یا جائے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا سے کرپشن ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والے کے وزیراعلیٰ پر ہی کرپشن کے سنگین الزامات ہیں ،سپریم کورٹ نے خان صاحب کی اے ٹی ایم مشین کو بھی نا اہل قرار دے دیا ،عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ایک بھی یونیورسٹی اور ہسپتال نہیں بنا یا ۔ source
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.