ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ، سابقہ باڈی پر عدم اعتماد کرتے ہوئے نئی باڈی کا چناؤ ۔ حافظ نوید انجم سرپرست ، محمد محمود خان کھتران نمائندہ پنجاب ، صدر راشد لطیف چانڈیہ ، جنرل سیکرٹری مشتاق احمد نامزد تفصیل کے مطابق آج پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی طرف سے نامزد نمائندہ برائے کنونیئر DFAڈیرہ غازی خان تجوید اقبال کی زیر نگرانی عدم اعتماد برائے DFAڈیرہ غازی خان کے خلاف کامیابی سے ہمکنار ہوئی سابقہ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کو 5کے مقابلے 7ووٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا لٰہذانئیDFA ڈیرہ میں سرپرست اعلیٰ حافظ نوید انجم ، نمائندہ پنجاب کے لیے محمد محمود خان کھتران، صدر DFAراشد لطیف چانڈیہ،جبکہ جنرل سیکرٹری کے لیے مشتاق احمد کو نامزد کیا گیا ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










