لیہ(صبح پا کستان ) متحدہ مجلس عمل کی تمام جماعتوں کا اجلاس 25مار چ بروز اتوار بعد نماز مغرب جماعت اسلامی کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے اجلاس میں آئندہ الیکشن کے بارے میں حکمت عملی پر غوروخوض ہوگا یہ بات جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے بتائی ۔انہوں نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل کی تمام جماعتوں کا اجلاس آئندہ الیکشن میں اہم کردار کا حامل ہوگا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








