لیہ(صبح پا کستان )سپورٹس بور ڈ پنجاب کے تحت انٹر ڈسٹر کٹ کراٹے چمپئن شپ ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی مظفر گڑھ کے زیراہتمام کھیلی گئی ۔جس میں ملتان ،خانیوال،ڈی جی خان،راجن پور ،مظفر گڑھ اور لیہ کی کراٹے ٹیموں نے شرکت کی۔جس میں ضلع لیہ کے کھلاڑی محمد حسین بھٹی نے ستر کیٹگری میں ضلعی لیول چمپئن شپ میں تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔بعدازاں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خواجہ سیف الرحمان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









