• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دہشت گردی کیخلاف پولیس فرنٹ لائن پر برسرپیکار ہے، حوصلے پست نہیں ہونگے۔ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ دہشت گردی کیخلاف پولیس فرنٹ لائن پر برسرپیکار ہے، حوصلے پست نہیں ہونگے۔ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت

لیہ ( صبح پا کستان )پنجاب پولیس لیہ کے زیر اہتمام پولیس لائن لیہ میں یوم پاکستان کے موقع پر یوم شہدا پولیس پورے وقار کے ساتھ منایا گیا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت نے کی، تقریب کے باقاعدہ آغاز میں ڈی پی او لیہ کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، سلامی کے بعد ڈی پی او نے یادگار شہدا پولیس لیہ پر حاضری دی، پھول چڑھائے، شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی، یوم پاکستان کے اس موقع پر ڈی پی او لیہ نے پولیس لائن لیہ میں یادگاری پودا بھی لگایا۔ ڈی پی او نے اپنے خطاب میں اس عزم کا عہد کیا کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک ہم نے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا آئندہ بھی ملک پاکستان کی بقا کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لئے تیار ہیں، ڈی پی او کی ہدایت پر پولیس افسران نے پولیس کے شہدا کے گھر گھر جا کر گفٹس،مٹھائی اور پھول پیش کئے، تقریب میں ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، ایلیٹ پولیس کے افسران، ٹریفک پولیس اور ضلع پولیس کے افسران و ملازمان نے شرکت کی۔

Tags: layyah nesw
Previous Post

کروڑ لعل عیسن۔ انسپکٹر اور کو نسلر کے مبینہ تشدد کے خلاف ٹی ایم اے کے سینٹری ملازمین کا احتجاجی دھرنا

Next Post

لیہ ۔ انٹر ڈسٹر کٹ کراٹے چمپئن شپ میں ضلع لیہ کے کھلاڑی محمد حسین بھٹی کی تھرڈ پوزیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لیہ ( صبح پا کستان )پنجاب پولیس لیہ کے زیر اہتمام پولیس لائن لیہ میں یوم پاکستان کے موقع پر یوم شہدا پولیس پورے وقار کے ساتھ منایا گیا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت نے کی، تقریب کے باقاعدہ آغاز میں ڈی پی او لیہ کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، سلامی کے بعد ڈی پی او نے یادگار شہدا پولیس لیہ پر حاضری دی، پھول چڑھائے، شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی، یوم پاکستان کے اس موقع پر ڈی پی او لیہ نے پولیس لائن لیہ میں یادگاری پودا بھی لگایا۔ ڈی پی او نے اپنے خطاب میں اس عزم کا عہد کیا کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک ہم نے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا آئندہ بھی ملک پاکستان کی بقا کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لئے تیار ہیں، ڈی پی او کی ہدایت پر پولیس افسران نے پولیس کے شہدا کے گھر گھر جا کر گفٹس،مٹھائی اور پھول پیش کئے، تقریب میں ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، ایلیٹ پولیس کے افسران، ٹریفک پولیس اور ضلع پولیس کے افسران و ملازمان نے شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.