کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) میو نسپل کمیٹی کروڑ کے انسپکٹر اور کو نسلر کی طرف سے عمل صفائی کے ملازمین پر مبینہ تشدد کے خلاف ٹیکسی سٹینڈ پر عمل صفائی کے ملازمین کا احتجاجی دھرنا ، ذمہ داروں کے خلاف قا نو نی کاروائی کا مطا لبہ مطالبات پورے نہ ہو نے تک احتجاج کا اعلان
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









