• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پرویز مشرف کا وطن واپسی پر سیکورٹی کے لئے خط موصول، ایک ہفتے تک واپس نہ آئے تو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد ہوگا:احسن اقبال

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پرویز مشرف کا وطن واپسی پر سیکورٹی کے لئے خط موصول، ایک ہفتے تک واپس نہ آئے تو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد ہوگا:احسن اقبال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا وطن واپسی پر سیکورٹی کے حوالے سے خط موصول ہوچکا ہے ،ان کی ملک واپسی کی یقینی دہانی پرحکومتی اداروں کو کارروائی سے روک دیا ہے ایک ہفتے تک واپس نہ آئے تو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد ہوگا۔
میڈیا سے غیر رسمی گفتگومیں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پرویزمشرف کاخط موصول ہوا ہے انہوں نے و طن واپسی پرسیکیورٹی مانگی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر کی یقین دہانی پرحکومتی اداروں کوکارروائی سے ر وک دیا اگر وہ ایک ہفتے تک نہ آئے توعدالتی فیصلے پرعملدرآمدہوگا۔
واضح رہے خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس کے تحریری فیصلے میں کہا تھا کہ پرویز مشرف وطن واپسی پر سیکیورٹی کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست دیں، بصورت دیگر حکومت پرویز مشرف کا پاسپورٹ منسوخ کرکے انہیں انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کے اقدامات اٹھائے اور ان کی جائیداد ضبط کیے جانے کے حوالے سے آئندہ سماعت پر رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرائے،جبکہ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں یہ بھی کہا کہ پرویز مشرف کے نئے وکیل میجر ریٹائرڈ اختر شاہ کے مطابق پرویز مشرف عدالت میں حاضر ہونا چاہتے ہیں مگر انہیں سیکیورٹی کے حوالے سے تحفظات ہیں۔
دوسری جانب شریف خاندان اوراسحاق ڈارکانام ای سی ایل میں ڈالنے کامعاملے پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ یہ کیس منظوری کےلئے کابینہ کوبھجوادیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چوہدر ی نثاردورکے تمام کیسزکی توثیق کابینہ سے کر ائی جائےگی اس سلسلے میں 600ای سی ایل کیسزآج کابینہ کوبھجوادئیے ہیں۔
خیال رہے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں کہا تھا کہ اگر نواز شریف کا نام نیب سفارشات کو نظر انداز کرکے ای سی ایل میں شامل نہیں کیا گیا تو اس کا مطلب ہے کہ فیصلہ کہیں اور ہوا ہے۔دوسری جانب قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران نیب سفارشات کے باوجود سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالے جانے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ وزارت میں میرٹ پر فیصلے ہوتے ہیں۔ سابق وزیراعظم کے حوالے سے سوال ذاتی ہے اس لئے اس حوالے سے نیا سوال دیا جائے۔
source..
https://dailypakistan.com.pk/16-Mar-2018/748799

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے 17مارچ کو چوٹی کے متوقع دورہ کے انتظامات مکمل ،پنڈال، پارکنگ ، سکیورٹی اور دیگر آلات نصب کر دیئے گئے ہیں . فل ڈریس ریہرسل

Next Post

لیہ. امیدوار صوبائی اسمبلی سید رفاقت گیلا نی کی الیکشن مہم کا آ غاز ،انصاف پبلک سیکٹریٹ کا افتتاح

Next Post
لیہ. امیدوار صوبائی اسمبلی سید رفاقت گیلا نی  کی الیکشن مہم کا آ غاز ،انصاف پبلک سیکٹریٹ  کا  افتتاح

لیہ. امیدوار صوبائی اسمبلی سید رفاقت گیلا نی کی الیکشن مہم کا آ غاز ،انصاف پبلک سیکٹریٹ کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا وطن واپسی پر سیکورٹی کے حوالے سے خط موصول ہوچکا ہے ،ان کی ملک واپسی کی یقینی دہانی پرحکومتی اداروں کو کارروائی سے روک دیا ہے ایک ہفتے تک واپس نہ آئے تو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد ہوگا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگومیں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پرویزمشرف کاخط موصول ہوا ہے انہوں نے و طن واپسی پرسیکیورٹی مانگی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر کی یقین دہانی پرحکومتی اداروں کوکارروائی سے ر وک دیا اگر وہ ایک ہفتے تک نہ آئے توعدالتی فیصلے پرعملدرآمدہوگا۔ واضح رہے خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس کے تحریری فیصلے میں کہا تھا کہ پرویز مشرف وطن واپسی پر سیکیورٹی کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست دیں، بصورت دیگر حکومت پرویز مشرف کا پاسپورٹ منسوخ کرکے انہیں انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کے اقدامات اٹھائے اور ان کی جائیداد ضبط کیے جانے کے حوالے سے آئندہ سماعت پر رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرائے،جبکہ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں یہ بھی کہا کہ پرویز مشرف کے نئے وکیل میجر ریٹائرڈ اختر شاہ کے مطابق پرویز مشرف عدالت میں حاضر ہونا چاہتے ہیں مگر انہیں سیکیورٹی کے حوالے سے تحفظات ہیں۔ دوسری جانب شریف خاندان اوراسحاق ڈارکانام ای سی ایل میں ڈالنے کامعاملے پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ یہ کیس منظوری کےلئے کابینہ کوبھجوادیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چوہدر ی نثاردورکے تمام کیسزکی توثیق کابینہ سے کر ائی جائےگی اس سلسلے میں 600ای سی ایل کیسزآج کابینہ کوبھجوادئیے ہیں۔ خیال رہے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں کہا تھا کہ اگر نواز شریف کا نام نیب سفارشات کو نظر انداز کرکے ای سی ایل میں شامل نہیں کیا گیا تو اس کا مطلب ہے کہ فیصلہ کہیں اور ہوا ہے۔دوسری جانب قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران نیب سفارشات کے باوجود سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالے جانے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ وزارت میں میرٹ پر فیصلے ہوتے ہیں۔ سابق وزیراعظم کے حوالے سے سوال ذاتی ہے اس لئے اس حوالے سے نیا سوال دیا جائے۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/16-Mar-2018/748799

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.