• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارتی فورسز نے بنت کشمیر کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنارہے ہیں :میر واعظ

webmaster by webmaster
مارچ 13, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بھارتی فورسز نے بنت کشمیر کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنارہے ہیں :میر واعظ

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ محمد عمر فاروق نے خواتین کے حقوق اور ان کی عزت نفس کی پاسداری کے تحت دنیا بھرمیں سرکاری اور عوامی سطح پر بڑھتے جارہے غیر ذمہ دارانہ رویوں کو صنف نازک کے ساتھ نا انصافی قرار دیاہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے ایک بیان میں کہاکہ آج جبکہ پوری دنیا سائنس اور دیگر شعبوں میں ترقی کی منازل طے کررہی ہے وہیں انسان کی سماجی ، معاشرتی اور سماجی زندگی میں بنیادی کردار کی حامل عورت کے ساتھ ہر سطح پر ناروا سلوک اور جرائم کا شدت کے ساتھ ارتکاب ہورہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دین اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے نہ صرف خواتین کے حقوق کا تعین کیا ہے بلکہ ان کے حقوق کے تحفظ اور پاسداری کو لازمی قرار دیا ہے اور اسلامی تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ اس نے ہر مرحلے پر عورت کے وقار اور عظمت کو تسلیم کرتے ہوئے اسے سماج میں ایک جائز اور باعزت مقام عطا کیا ہے۔
میرواعظ نے کہا کہ دنیا میں آئے روز خواتین کیخلاف مجرمانہ حملے، بدسلوکی، ان کے حقوق کی پامالی اورسماجی سطح پر انکا استحصال جیسے واقعات نہ صرف مسلمہ انسانی قدروں کو زوال سے دوچار کررہے ہیں بلکہ صنف نازک کے تئیں غیر انسانی سلوک کے اس عمل نے پوری سماجی زندگی کو شدید اضطراب اور تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں گزشتہ کئی دہائیوں سے مشکل حالات کی بنا پر جس بے دردی کے ساتھ کشمیری خواتین کو اذیت اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے حقوق کا پاس و لحاظ کئے بغیر ان کے ساتھ بے رحمانہ سلوک روا رکھا گیا وہ نہ صرف حقوق انسانی کی شدید پامالیوں کی ایک سیاہ تاریخ ہے بلکہ کشمیری خواتین کے ساتھ اس قسم کے برتاؤ نے ہزاروں کشمیری خواتین کو کئی نفسیاتی امراض اور مایوسی میں مبتلا کردیا ہے۔
source..
https://dailypakistan.com.pk/09-Mar-2018/745041

Tags: National News
Previous Post

لیہ. عید گاہ کے کو نسلر غلام مر تضی قر یشی کی 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کو شش ، پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ، ملزم فرار ، ملزم کو جلد گرفتار کر لیں گے ، پو لیس ذراءع

Next Post

لیہ۔ محلہ عید گاہ میں مسلم لیگی کو نسلر غلام مرتضی قریشی کی مبینہ جنسی ہراسمنٹ کا شکار ہو نے والی بچی کے لواحقین کا حصول انصاف کے لءے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سا منے احتجاجی مظا ہرہ ، درج کی گئی پو لیس ایف آئی آر خلاف حقیقت ہے ، متا ثرہ بچی کا میڈ یکل نہیں ہو نے دیا گیا ، ایم پی اے اور چیئرمین بلدیہ ملزم کی پشت پناہی کر رہے ہیں ، ملزم کو قرارواقعی سزا دی جاءے ، انصاف نہ ملا تو خاندان کے سب افراد اجتما عی خود کشی کر لیں گے ۔ مظاہرین کے مطا لبات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ محمد عمر فاروق نے خواتین کے حقوق اور ان کی عزت نفس کی پاسداری کے تحت دنیا بھرمیں سرکاری اور عوامی سطح پر بڑھتے جارہے غیر ذمہ دارانہ رویوں کو صنف نازک کے ساتھ نا انصافی قرار دیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے ایک بیان میں کہاکہ آج جبکہ پوری دنیا سائنس اور دیگر شعبوں میں ترقی کی منازل طے کررہی ہے وہیں انسان کی سماجی ، معاشرتی اور سماجی زندگی میں بنیادی کردار کی حامل عورت کے ساتھ ہر سطح پر ناروا سلوک اور جرائم کا شدت کے ساتھ ارتکاب ہورہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دین اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے نہ صرف خواتین کے حقوق کا تعین کیا ہے بلکہ ان کے حقوق کے تحفظ اور پاسداری کو لازمی قرار دیا ہے اور اسلامی تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ اس نے ہر مرحلے پر عورت کے وقار اور عظمت کو تسلیم کرتے ہوئے اسے سماج میں ایک جائز اور باعزت مقام عطا کیا ہے۔ میرواعظ نے کہا کہ دنیا میں آئے روز خواتین کیخلاف مجرمانہ حملے، بدسلوکی، ان کے حقوق کی پامالی اورسماجی سطح پر انکا استحصال جیسے واقعات نہ صرف مسلمہ انسانی قدروں کو زوال سے دوچار کررہے ہیں بلکہ صنف نازک کے تئیں غیر انسانی سلوک کے اس عمل نے پوری سماجی زندگی کو شدید اضطراب اور تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں گزشتہ کئی دہائیوں سے مشکل حالات کی بنا پر جس بے دردی کے ساتھ کشمیری خواتین کو اذیت اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے حقوق کا پاس و لحاظ کئے بغیر ان کے ساتھ بے رحمانہ سلوک روا رکھا گیا وہ نہ صرف حقوق انسانی کی شدید پامالیوں کی ایک سیاہ تاریخ ہے بلکہ کشمیری خواتین کے ساتھ اس قسم کے برتاؤ نے ہزاروں کشمیری خواتین کو کئی نفسیاتی امراض اور مایوسی میں مبتلا کردیا ہے۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/09-Mar-2018/745041

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.