لیہ( صبح پا کستان ) محلہ عید گاہ میں مسلم لیگی کو نسلر غلام مرتضی قریشی کی مبینہ جنسی ہراسمنٹ کا شکار ہو نے والی بچی کے لواحقین کا حصول انصاف کے لءے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سا منے احتجاجی مظا ہرہ ، درج کی گئی پو لیس ایف آئی آر خلاف حقیقت ہے ، متا ثرہ بچی کا میڈ یکل نہیں ہو نے دیا گیا ، ایم پی اے اور چیئرمین بلدیہ ملزم کی پشت پناہی کر رہے ہیں ، ملزم کو قرارواقعی سزا دی جاءے ، انصاف نہ ملا تو خاندان کے سب افراد اجتما عی خود کشی کر لیں گے ۔ مظاہرین کے مطا لبات
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










