اس بات سے ہٹ کر کہ سینٹ میں کس سیاسی پارٹی کی جیت ہو ئی اور کس پارٹی کی شکست ۔۔
بلو چستان سے آ زاد پینل کے امیدوار صادق سنجرانی کا چیئرمین سینٹ منتخب ہو نا پا کستان کی جیت ہے اور پا کستا نیت کی فتح ۔۔
اور ان پا کستان دشمن قو توں کو ایک بڑا پیغام ہے جو وطن عزیز میں افتراق و انتشار کا بیج بو کر قو می وحدت کو پارہ پارہ کر نے کی آ س لگاءے بیٹھی ہیں
سلام پا کستان ، مبارک پا کستان
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









