ڈیرہ غازی خان۔میونسپل کارپوریشن کابجٹ اجلاس ،نئے مالی سال کے لئے60کروڑ 97 لاکھ روپے کا  فاضل بجٹ منظور ، محدود وسائل میں میونسپل سروسز کو بہتر بنانے اور مسائل کو حل کرنے کی کو شش کر رہے ہیں ۔میئر شاہد حمید خان چانڈیہ
کروڑ لعل عیسن ۔ پولیس اور شہریوں نے لیڈی ڈاکٹر کے 18 سالہ بیٹے کے اغوا کی کو شش ناکام بنادی ، پولیس اور اغوا کاروں کے درمیان فا ئرنگ ،ایک اغواکار زخمی سمیت تین  گرفتار ، ایک فرار ہونے میں کا میاب
بہاولپور ۔ سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق 125 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،اجتماعی نماز جنازہ حادثے کے مقام پر ادا کی گئی ،سیاسی رہنماؤں، مقامی انتظامیہ سمیت ہزاروں افراد کی  شرکت
اداریہ ۔ فتح پور ٹراما سنٹر ؟ کیا سانحہ احمد پور شر قیہ کے تناظر  میں ضلع لیہ ،ضلع بھکر اور میا نوالی کے عوام کو فتح پور ٹراما سنٹر پرا جیکٹ بحال کئے جانے اور مکمل برن یو نٹ کے قیام کا مطا لبہ نہیں کر نا چا ہیئے ؟
Page 635 of 893 1 634 635 636 893