• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

webmaster by webmaster
جون 14, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا- چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات سنیں -کمشنر عامر کریم خاں،آر پی او عثمان گوندل، ڈی سی نعمان صدیق اور سی پی او صادق ڈوگر بھی موجودتھے-عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے تمام محکموں کے سربراہان نے شرکت کی-چیئر پرسن صائمہ فاروق نے افسران کے ہمراہ شہریوں کے مسائل سنے اورموقع پر احکامات جاری کئے- رضا ہال میں منعقدہ کھلی کچہری میں خواتین اور مرد حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی-زمینوں پر قبضے،نقص امن اور مختلف شعبوں سے متعلق مسائل اور شکایات پیش کئے گئے- چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے کہاکہ کھلی کچہریاں عوامی اعتماد کے فروغ اور بہتر طرزِ حکمرانی کی علامت ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عوامی خدمت کا عمل مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے متعلقہ محکموں کو موقع پر ٹاسک دئیے گئے۔ عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی-چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل نے کہاکہ عوامی خدمت کے فروغ اور گڈگورننس کے قیام کیلئے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ ہر ماہ تمام محکموں پر مشتمل مشترکہ کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ حکومت پنجاب عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ کھلی کچہری، عوام اور حکومت کے درمیان فاصلے کم کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوامی مسائل دہلیز پر حل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ صائمہ فاروق کی زیر نگرانی کھلی کچہری میں 400 سے زائد شہریوں کے مسائل براہِ راست سنے گئے-کمشنر عامر کریم خاں نے کہاکہ کھلی کچہریوں سے عوام کو دفاتر کے چکر لگانے سے نجات مل رہی ہے۔ عوامی مسائل کا بروقت حل حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ کھلی کچہریوں کے انعقاد سے اداروں کی کارکردگی اور جوابدہی میں بہتری آئی ہے۔ عوامی شکایات کے ازالے کیلئے تمام متعلقہ محکمے متحرک ہیں۔

Post Views: 82
Tags: lahore news
Previous Post

صبح پا کستان کالم "بلا مبالغہ” ۔۔ انجم صحرائی

Next Post

ساتویں سالانہ تربیتی ورکشاپ و ایوارڈ تقریب 18 جون کو اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

by webmaster
جولائی 8, 2026
0

لاہور ۔ پنجاب حکومت نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں رائٹ سائزنگ کے تحت بڑے پیمانے پر خالی نان ٹیچنگ آسامیوں...

Read moreDetails
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
نوجوان  سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

جون 25, 2026
یکم جولائی  سے جائیداد کی خرید و فروخت اور انتقالات  فرد کی بجا ئےگرین سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر ہو گی

جون 23, 2026
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا- چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات سنیں -کمشنر عامر کریم خاں،آر پی او عثمان گوندل، ڈی سی نعمان صدیق اور سی پی او صادق ڈوگر بھی موجودتھے-عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے تمام محکموں کے سربراہان نے شرکت کی-چیئر پرسن صائمہ فاروق نے افسران کے ہمراہ شہریوں کے مسائل سنے اورموقع پر احکامات جاری کئے- رضا ہال میں منعقدہ کھلی کچہری میں خواتین اور مرد حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی-زمینوں پر قبضے،نقص امن اور مختلف شعبوں سے متعلق مسائل اور شکایات پیش کئے گئے- چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے کہاکہ کھلی کچہریاں عوامی اعتماد کے فروغ اور بہتر طرزِ حکمرانی کی علامت ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عوامی خدمت کا عمل مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے متعلقہ محکموں کو موقع پر ٹاسک دئیے گئے۔ عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی-چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل نے کہاکہ عوامی خدمت کے فروغ اور گڈگورننس کے قیام کیلئے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ ہر ماہ تمام محکموں پر مشتمل مشترکہ کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ حکومت پنجاب عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ کھلی کچہری، عوام اور حکومت کے درمیان فاصلے کم کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوامی مسائل دہلیز پر حل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ صائمہ فاروق کی زیر نگرانی کھلی کچہری میں 400 سے زائد شہریوں کے مسائل براہِ راست سنے گئے-کمشنر عامر کریم خاں نے کہاکہ کھلی کچہریوں سے عوام کو دفاتر کے چکر لگانے سے نجات مل رہی ہے۔ عوامی مسائل کا بروقت حل حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ کھلی کچہریوں کے انعقاد سے اداروں کی کارکردگی اور جوابدہی میں بہتری آئی ہے۔ عوامی شکایات کے ازالے کیلئے تمام متعلقہ محکمے متحرک ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.