• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ساتویں سالانہ تربیتی ورکشاپ و ایوارڈ تقریب 18 جون کو اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد ہوگی

webmaster by webmaster
جون 14, 2026
in شاعری
0
ساتویں سالانہ تربیتی ورکشاپ و ایوارڈ تقریب 18 جون کو اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد ہوگی

اسلام آباد {پ ر }۔بانی و صدرنشین ادب سماج انسانیت فورم پاکستان شہزاد اُفق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورم کے زیرِ اہتمام ساتویں سالانہ تربیتی ورکشاپ و ایوارڈ تقریب 18 جون 2026ء بروز جمعرات اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ اس قومی سطح کی تقریب میں ملک بھر سے نامور ادباء، شعراء، دانشور، صحافی، اساتذہ، علماء کرام، سماجی کارکنان، سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔ تقریب کا مقصد ادب، سماجی شعور، انسانی اقدار، قومی یکجہتی اور نوجوان نسل کی مثبت فکری تربیت کو فروغ دینا ہے۔

*ادب سماج انسانیت فورم پاکستان کےپلیٹ فارم پر ملک بھر کی ممتاز شخصیات ایک چھت تلے جمع ہوں گی: شہزاداُفق

شہزاد اُفق نے کہا کہ ادب سماج انسانیت فورم پاکستان گزشتہ کئی برسوں سے ادبی، سماجی، ثقافتی اور فلاحی سرگرمیوں کے ذریعے معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے کردار ادا کر رہا ہے۔ فورم کی گزشتہ چھ سالانہ تقریبات میں ملک بھر سے سینکڑوں اہلِ قلم، شعراء، ادباء، صحافیوں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی، جبکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کو اعزازی ایوارڈز، اسناد اور شیلڈز سے بھی نوازا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ساتویں سالانہ تربیتی ورکشاپ میں نوجوان لکھاریوں، شعراء اور سماجی کارکنوں کی رہنمائی کے لیے خصوصی سیشنز منعقد کیے جائیں گے، جبکہ تقریب کے دوسرے مرحلے میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈز سے بھی نوازا جائے گا۔
شہزاد اُفق نے ملک بھر کے اہلِ قلم، میڈیا نمائندگان اور سماجی شخصیات سے تقریب میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ادب سماج انسانیت فورم پاکستان کا مشن علم، شعور، ادب، برداشت اور انسان دوستی کے فروغ کے ذریعے ایک بہتر معاشرے کی تشکیل ہے، اور یہ تقریب اسی سفر کی ایک اہم کڑی ثابت ہوگی۔

Post Views: 121
Tags: islam abad news
Previous Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

Next Post

لیّہ کی سیاست کے دو درخشندہ ستارے: ملک غلام حیدر تھند اور ملک نیاز احمد جکھڑ .. تحریر: انجم صحرائی

Next Post
لیّہ کی سیاست کے دو درخشندہ ستارے:  ملک غلام حیدر تھند اور ملک نیاز احمد جکھڑ .. تحریر: انجم صحرائی

لیّہ کی سیاست کے دو درخشندہ ستارے: ملک غلام حیدر تھند اور ملک نیاز احمد جکھڑ .. تحریر: انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد {پ ر }۔بانی و صدرنشین ادب سماج انسانیت فورم پاکستان شہزاد اُفق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورم کے زیرِ اہتمام ساتویں سالانہ تربیتی ورکشاپ و ایوارڈ تقریب 18 جون 2026ء بروز جمعرات اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ اس قومی سطح کی تقریب میں ملک بھر سے نامور ادباء، شعراء، دانشور، صحافی، اساتذہ، علماء کرام، سماجی کارکنان، سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔ تقریب کا مقصد ادب، سماجی شعور، انسانی اقدار، قومی یکجہتی اور نوجوان نسل کی مثبت فکری تربیت کو فروغ دینا ہے۔ *ادب سماج انسانیت فورم پاکستان کےپلیٹ فارم پر ملک بھر کی ممتاز شخصیات ایک چھت تلے جمع ہوں گی: شہزاداُفق شہزاد اُفق نے کہا کہ ادب سماج انسانیت فورم پاکستان گزشتہ کئی برسوں سے ادبی، سماجی، ثقافتی اور فلاحی سرگرمیوں کے ذریعے معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے کردار ادا کر رہا ہے۔ فورم کی گزشتہ چھ سالانہ تقریبات میں ملک بھر سے سینکڑوں اہلِ قلم، شعراء، ادباء، صحافیوں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی، جبکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کو اعزازی ایوارڈز، اسناد اور شیلڈز سے بھی نوازا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ساتویں سالانہ تربیتی ورکشاپ میں نوجوان لکھاریوں، شعراء اور سماجی کارکنوں کی رہنمائی کے لیے خصوصی سیشنز منعقد کیے جائیں گے، جبکہ تقریب کے دوسرے مرحلے میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈز سے بھی نوازا جائے گا۔ شہزاد اُفق نے ملک بھر کے اہلِ قلم، میڈیا نمائندگان اور سماجی شخصیات سے تقریب میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ادب سماج انسانیت فورم پاکستان کا مشن علم، شعور، ادب، برداشت اور انسان دوستی کے فروغ کے ذریعے ایک بہتر معاشرے کی تشکیل ہے، اور یہ تقریب اسی سفر کی ایک اہم کڑی ثابت ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.