• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

webmaster by webmaster
جون 13, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں آج ہی بانی پی ٹی آئی تک رسائی چاہیے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی استحکام ہو گا تو معاشی استحکام آئے گا، یہ ملک ہمارا ہے ہم اس ملک کے ہیں، ہمارے اراکین نا اہل کیے گئے، ہم کس سے شکوہ کریں؟

پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے بعد ملک کے مقبول ترین لیڈر سے ملاقات نہیں ہو رہی، آپ جواب دیں کہ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کیوں نہیں ہو رہی؟ پہلے بھی وزیرِ اعظم سے بات کی تھی لیکن وزیرِ اعظم نے کہا کہ پوچھ کر بتاؤں گا، اب اگر کوئی جواب آ گیا ہے تو ہمیں بھی بتا دیں۔

 

https://dailypakistan.com.pk/13-Jun-2026/1937688

Post Views: 98
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔محکمہ جنگلات پنجاب میں فارسٹ رینجرز اور انسپکٹر فارسٹ کی بھرتی کا عمل مکمل ، 102 امیدوار منتخب

Next Post

لیہ ۔ سینئر پارلیمنٹرین سابق نا ظم ضلع ملک غلام حیدر تھند وفات پا گئے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون

Next Post
لیہ ۔ سینئر پارلیمنٹرین  سابق نا ظم ضلع ملک غلام حیدر تھند وفات پا گئے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون

لیہ ۔ سینئر پارلیمنٹرین سابق نا ظم ضلع ملک غلام حیدر تھند وفات پا گئے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں آج ہی بانی پی ٹی آئی تک رسائی چاہیے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی استحکام ہو گا تو معاشی استحکام آئے گا، یہ ملک ہمارا ہے ہم اس ملک کے ہیں، ہمارے اراکین نا اہل کیے گئے، ہم کس سے شکوہ کریں؟ پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے بعد ملک کے مقبول ترین لیڈر سے ملاقات نہیں ہو رہی، آپ جواب دیں کہ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کیوں نہیں ہو رہی؟ پہلے بھی وزیرِ اعظم سے بات کی تھی لیکن وزیرِ اعظم نے کہا کہ پوچھ کر بتاؤں گا، اب اگر کوئی جواب آ گیا ہے تو ہمیں بھی بتا دیں۔   https://dailypakistan.com.pk/13-Jun-2026/1937688
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.