• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔محکمہ جنگلات پنجاب میں فارسٹ رینجرز اور انسپکٹر فارسٹ کی بھرتی کا عمل مکمل ، 102 امیدوار منتخب

webmaster by webmaster
جون 13, 2026
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔محکمہ جنگلات پنجاب میں فارسٹ رینجرز اور انسپکٹر فارسٹ کی بھرتی کا عمل مکمل ،   102 امیدوار منتخب

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان      ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سینئر وزیر پنجاب  مریم اورنگزیب کے وژن کے مطابق محکمہ جنگلات پنجاب میں فارسٹ رینجرز اور انسپکٹر فارسٹ کی بھرتی کا عمل میرٹ، شفافیت اور مساوی مواقع کے اصولوں کے تحت کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہےترجمان محکمہ جنگلات کے مطابق ڈی جی خان فارسٹ سرکل کے اضلاع ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، راجن پور اور لیہ میں مجموعی طور پر 102 امیدواروں کا خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کیا گیا۔ منتخب امیدواروں میں 79 مرد اور 23 خواتین شامل ہیں۔ ان میں 7 انسپکٹر فارسٹ جبکہ 95 فارسٹ رینجرز شامل ہیں۔ بھرتی کے پورے عمل کی نگرانی سیکرٹری فارسٹ، ڈائریکٹر جنرل فارسٹ، چیف کنزرویٹر فارسٹ جنوبی پنجاب اور کنزرویٹر فارسٹ ڈی جی خان سرکل نے کی، جبکہ تمام ڈویژنل فارسٹ افسران  اور متعلقہ افسران و اہلکاروں نے اس عمل کی کامیاب تکمیل میں اہم کردار ادا کیا۔

محکمہ جنگلات کے مطابق بھرتی کے عمل میں مکمل شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام مراحل مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق انجام دیے گئے۔ امیدواروں کو مساوی مواقع فراہم کیے گئے اور انتخاب کا عمل مکمل طور پر اہلیت، قابلیت اور کارکردگی کی بنیاد پر مکمل کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ نئے منتخب ہونے والے امیدوار محکمہ جنگلات کے لیے ایک قیمتی انسانی سرمایہ ثابت ہوں گے۔ یہ نوجوان افرادی قوت جنگلات کے تحفظ، شجرکاری مہمات، ماحولیاتی بہتری، جنگلی حیات کے تحفظ اور عوامی خدمت کے شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ جنگلات کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔محکمہ جنگلات پنجاب نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ میرٹ، شفافیت اور اچھی حکمرانی کے اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے عوامی خدمت اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں مزید احسن انداز میں انجام دی جائیں گی۔

Post Views: 91
Tags: DG khan news
Previous Post

کالم "بلا مبالغہ ".. "بستیاں , جنگل اور انسان”, تحریر .. انجم صحرائی

Next Post

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

Next Post
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان      ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سینئر وزیر پنجاب  مریم اورنگزیب کے وژن کے مطابق محکمہ جنگلات پنجاب میں فارسٹ رینجرز اور انسپکٹر فارسٹ کی بھرتی کا عمل میرٹ، شفافیت اور مساوی مواقع کے اصولوں کے تحت کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہےترجمان محکمہ جنگلات کے مطابق ڈی جی خان فارسٹ سرکل کے اضلاع ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، راجن پور اور لیہ میں مجموعی طور پر 102 امیدواروں کا خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کیا گیا۔ منتخب امیدواروں میں 79 مرد اور 23 خواتین شامل ہیں۔ ان میں 7 انسپکٹر فارسٹ جبکہ 95 فارسٹ رینجرز شامل ہیں۔ بھرتی کے پورے عمل کی نگرانی سیکرٹری فارسٹ، ڈائریکٹر جنرل فارسٹ، چیف کنزرویٹر فارسٹ جنوبی پنجاب اور کنزرویٹر فارسٹ ڈی جی خان سرکل نے کی، جبکہ تمام ڈویژنل فارسٹ افسران  اور متعلقہ افسران و اہلکاروں نے اس عمل کی کامیاب تکمیل میں اہم کردار ادا کیا۔ محکمہ جنگلات کے مطابق بھرتی کے عمل میں مکمل شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام مراحل مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق انجام دیے گئے۔ امیدواروں کو مساوی مواقع فراہم کیے گئے اور انتخاب کا عمل مکمل طور پر اہلیت، قابلیت اور کارکردگی کی بنیاد پر مکمل کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ نئے منتخب ہونے والے امیدوار محکمہ جنگلات کے لیے ایک قیمتی انسانی سرمایہ ثابت ہوں گے۔ یہ نوجوان افرادی قوت جنگلات کے تحفظ، شجرکاری مہمات، ماحولیاتی بہتری، جنگلی حیات کے تحفظ اور عوامی خدمت کے شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ جنگلات کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔محکمہ جنگلات پنجاب نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ میرٹ، شفافیت اور اچھی حکمرانی کے اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے عوامی خدمت اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں مزید احسن انداز میں انجام دی جائیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.