عید مبارک ،
بہاولپور کے افسوسناک واقعہ سے پوری قوم کے ساتھ ہمارا دل بھی دکھی ہے اور ہماری عید بھی سوگوار ، ہم سانحہ احمد پور شرقیہ کے متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اورمرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں ،اللہ کریم ہم پر رحم فرماءے آمین ۔ انجم صحرائی ایڈ یٹر انچیف صبح پا کستان لیہ
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









