پہیہ ایک انتہائی کارآمد ایجاد تھی اور اب تک اس سے اور بھی بہتر ایجادات ھوتی رہی ہیں اور ھوتی...
Read moreDetailsپنجاب پولیس کا اعلی آفیسر اور گالیاں :کل فیس بک پہ پنجاب پولیس کے ایک اعلی آفیسر کی گھن گھرج ...
Read moreDetailsرشتے ہمیشہ احساس سے جڑتے اور بے حسی سے ٹوٹتے ہیں ۔احساس اور بے حسی ہی ہے جو ان کو...
Read moreDetailsپولیس نجی ٹارچر سیل بارے حقیقتا مجھے عشروں قبل اس وقت آ گہی ہو ئی جب عدالتی بیلف نے مقامی...
Read moreDetailsمیرے ایک دوست وکیل نے ڈسکشن کے دوران بتایا کہ اچھا وکیل یا جو مذاکرات کر رہا ھو ضروری نہیں...
Read moreDetailsڈینگی بخار ایک قسم کے مادہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے ۔ یہ مچھر ڈینگی کے وائرس کو ڈینگی...
Read moreDetailsابھی معصوم زینب کا کفن میلا نہیں ہوا تھا کہ قصور کی دھرتی ایک بار پھر مشق ستم بن گئی...
Read moreDetailsملک بھر میں یوم دفاع اور شہدا کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ، شہداء وطن ، ہمارے...
Read moreDetailsالیکشن سے پہلے اور بعد میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ہر تقریر میں پاکستانی قوم سے یہ...
Read moreDetailsاہل چمن ذرا توجہ فرمائیے ! انسانیت کی قضا کر کے لوگ مصلے اٹھائے پھرتے ہیں رب کے فیصلے برحق...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
حکومت پنجاب نے ڈینگی کے خلاف ایک مر بوط اور موثر مہم شروع کی ہو ءی ہے ، لیہ میں ضلعی انتظا میہ اور محکمہ ہیلتھ کے زیر اہتمام بھی ہسپتال میں ڈینگی وارڈ کے قیام ، ڈینگی آگہی واک اور سیمینار کے انعقاد کی خبریں اور تصاویر میڈ یا کے توسط سننے ، پڑھنے اور دیکھنے کو ملتی رہےی ہیں ۔
لیکن ماضی کے مقابلہ میں ڈینگی کے حوالہ سے ایک بڑی کمی جو محسوس ہو رہی ہے وہ اس خاص سیزن میں سپرے کا نہ ہو نا ہے ۔ سا بقہ ادوار میں ڈینگی کے اس خاص موسم میں ذمہ دار ادارے کے کارکنان ہمیں ہر گھر ہر گلی اور ہر مھلہ میںمیں مچھر مار ادویات کا سپرے کرتے دکھاءی دیتے تھے لیکن اس بار شا ءد ضلعی انتظامیہ ،محکمہ صحت اور بلدیہ کی طرف سے ڈینگی مچھر سے بچا ءو کا سپرے نہیں ہوا ۔۔ ہو سکتا ہے کہ ضلع لیہ کےکسی شہر کے کسی محلہ میں یا گلی میں ہوا ہو لیکن میرے علاقہ میں تو یہ سپرے با لکل نہیں ہوا ۔۔
اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟
انجم صحرائی ایڈیٹر انچیف صبح پا کستان لیہ