• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فارن پالیسی میرا فیلڈ تونہیں لیکن اگر مجھے اختیار ہو تو ۔۔۔ منصور حسن ہاشمی

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2019
in کالم
0
فارن پالیسی میرا فیلڈ تونہیں لیکن اگر مجھے اختیار ہو تو ۔۔۔ منصور حسن ہاشمی

میرے ایک دوست وکیل نے ڈسکشن کے دوران بتایا کہ اچھا وکیل یا جو مذاکرات کر رہا ھو ضروری نہیں کہ ہر بات اگل دے۔ اسی طرح اگر شکار کرنے والا اگر اندھا دھند فائرنگ کرے تو سوائے اپنی گولیاں ختم کرنے کے کوئی فائدہ نہیں ھوگا ۔اور اندھا دھند فائرنگ سے کئی نقصان ہیں۔ اپنے وسائل کا ضیاع، جگ ہنسائی ، شکار کو ہاتھ سے نکلنا اور اندھا دھند ھونے سے بے گناہ بھی مارے جا سکتے ہیں
جس دن عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کو ملا تو میرے اندر کچھ ٹوٹ سا گیا ۔ کیونکہ جس طرح کی ذہنیت اس بندے کی مجھے ھم سنتے، دیکھتے آئے ہیں مجھے پہلے سے ہی معلوم تھا کہ وہ کچھ کام نہیں آنے والا ….
میں کچھ تصاویر شئیر کر رہا ھوں جب بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ ھوا میں نے اس کے خلاف ج کر بھرپور حصہ لیا ۔ اس کی۔ویڈیوز دیکھیں ۔ اس کی۔باڈی لینگویج کا۔مطالعہ کیا ۔
بیس سال کے تجربے نے انگریزوں کے اندر رہ کر ، ان کے اداروں سے ڈیل کرکے، بچوں کی تعلیم کے دوران اور مختلف اداروں کے ساتھ مل کر دنیا بھر کے ٹریڈ یونین ، این جی اوز کے ساتھ کام کرکے، سکولوں، ہسپتال ، پولیس اسٹیشن ، ایمرجنسی سروسز ، بچوں کی سروسز، سیاسی چیپٹرز، صحافیوں کی تنظیموں کے ساتھ اتنا عرصہ کام کرنے سے انگریزوں کی اچھی یا بری پہچان کرنا سیکھا تو اس سے یہ معلوم ھوا کہ مثبت بات جو ان کی سمجھ آئی کہ ان کو اپنے ملک اور اپنے کام اور بزنس سے اوپر کوئی رشتہ ،کوئی مصروفیت نہیں ھے ۔ یہ ایموشنل فول نہیں ہیں ۔ اور اگر یہ کام ذمے لیں تو اس کو thorough کرتے ہیں ۔ لیپا پوتی نہیں۔ چاہے گھر بنانا ھو، لیکچر دینا ھو ، کوئی سیاسی بیان دینا ھو۔ کوئی پراجیکٹ بنانا ھو۔ ہر کام میں سو فیصد دینا ان کا شیوہ ھے ۔ اور یہ۔اپنے مطلب نکل جانے کے بعد آپ کے واقف صرف اس وجہ سے بنیں گے اگر آپ سے دوبارہ بزنس کی امید ھوگی
نواز شریف ،زرداری اور ایسے سیاستدانوں جو سری پائے ،بونگ کی طرح بونگے، اور بس کرپشن کرنا جانتے ھوں ان کو تو یہ انگلیوں پر نچاتے ہیں۔ اسی طرح فارن آفس کے جغاداری آفیسرز جب تک کئی دفعہ یورپ میں پوسٹنگ نہ کروا لیں۔ان کو بھی ان سے ڈیل کرنا خالہ جی واڑا نہیں ھے ۔
اب جب عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کو ملا تو میں افسردہ ھوگیا کہ عمران خان ایک سمجھدار لیکن سیدھا پٹھان ھے ۔ جب کہ ٹرمپ عربوں کی دولت پر کم از کم پچاس سال سے نظر رکھے پھر رہا ھے ۔ وہ تمام ممالک کو ایک دودھ دینے والے گائے سمجھتا ھے کہ ان کے حالات خراب کرکے، پھر اسلحہ بیچ کر، فوجی اداروں کو اپروچ کرکے ، اور ملکوں سے دھمکی دلوا کر جنگ کے حالات پیدا کرکے چوکیدار ی کے فرائض کا ٹھیکا لیتا ھے اور پیسے کماتا ھے ۔ یہ اس کی پہلی اور آخری کمائی ھے ۔ ان کو معلوم ھے عربوں کا کتنا پیسا امریکہ کے بنکوں میں پڑا ھے ۔ ان کو معلوم ھے کہ تھرڈ ورڈ ملکوں میں کون کرپٹ اور ان کا پیسہ کہاں پڑا ھے ۔ وہ نبض پر ہاتھ رکھنا جانتے ہیں ۔
اور چونکہ کمزوری تمام ممالک خاص طور پر برصغیر ، ایران اور دوسرے گلف ممالک کی اس کے ہاتھ میں ہیں تو وہ ان سے کھیلتا ھے.اب جب عمران خان ملا تو ٹرمپ کو معلوم تھا کہ عمران کو خریدا تو جا نہیں سکتا ۔ نہ ہی اس کو بلیک میل کیا جا سکتا ھے تو اس نے ملمع کاری اور منافقت سے کام لیا ۔ عمران کو پورا پروٹوکول دیا ۔ اور انگلش کی ایک بہت ہی زبردست فقرہ ھے کہ
Everything is wonderful
تو عمران خان کو اس نے پڑے طریقے سے ہینڈل کیا اس کو احساس دلایا کہ آپ بہت نڈر ھو اور وہ ھے بھی ۔ اور چالاکی وہی ھوتی ھے کہ اسی بات کو ایکسپلائٹ کرو جو واقعی کسی میں ھو۔ اور یہی طریقہ اس نے استعمال کیا۔
بہرحال جوان اور سمجھدار ، ھمت والا انسان وہی ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر پھر سے کھڑا ھو جائے ۔ اب کیا کیا جائے ۔ جب مودی جیسا درندہ اور ٹرمپ جیسا چالاک بندے سے مقابلہ ھو تو اگرچہ فارن پالیسی میرا فیلڈ نہیں لیکن اگر مجھے اختیار ھو تو میں چین ، ایران ، سری لنکا، جاپان، اور ایسے دوسرے ممالک میں اپنے پالیسی میکرز کی بھرمار کر دیں۔ ان کو بلائیں۔ ان کی میٹنگ اور کونفرنسز کروائیں۔ تھوڑا نقصان بھی ھو تو کم منافع پر ایران کو ساتھ ملائیں ۔ اور گلف کے ساتھ بھی خود بگاڑنے کی ضرورت نہیں۔ اور جو ملک امریکہ کا مخالف ھو اور بھارت سے ڈسا ھو اس کو گلے لگانے کی ضرورت ھے ۔ اس سے ہی مسئلے اور آنے والے عفریت سے نمٹا جا سکتا ھے

Tags: column by mansor hashmi
Previous Post

لاہورپولیس کی کارروائی،2 افراد سے 5 من مردہ مینڈک برآمد

Next Post

متوفی بھٹہ مزدور کی پھٹی کھو پڑی اور پولیس کا نجی ٹارچر سیل ؟ .. انجم صحرائی

Next Post
متوفی بھٹہ مزدور کی پھٹی کھو پڑی اور پولیس کا نجی ٹارچر سیل ؟ ..  انجم صحرائی

متوفی بھٹہ مزدور کی پھٹی کھو پڑی اور پولیس کا نجی ٹارچر سیل ؟ .. انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
میرے ایک دوست وکیل نے ڈسکشن کے دوران بتایا کہ اچھا وکیل یا جو مذاکرات کر رہا ھو ضروری نہیں کہ ہر بات اگل دے۔ اسی طرح اگر شکار کرنے والا اگر اندھا دھند فائرنگ کرے تو سوائے اپنی گولیاں ختم کرنے کے کوئی فائدہ نہیں ھوگا ۔اور اندھا دھند فائرنگ سے کئی نقصان ہیں۔ اپنے وسائل کا ضیاع، جگ ہنسائی ، شکار کو ہاتھ سے نکلنا اور اندھا دھند ھونے سے بے گناہ بھی مارے جا سکتے ہیں جس دن عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کو ملا تو میرے اندر کچھ ٹوٹ سا گیا ۔ کیونکہ جس طرح کی ذہنیت اس بندے کی مجھے ھم سنتے، دیکھتے آئے ہیں مجھے پہلے سے ہی معلوم تھا کہ وہ کچھ کام نہیں آنے والا .... میں کچھ تصاویر شئیر کر رہا ھوں جب بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ ھوا میں نے اس کے خلاف ج کر بھرپور حصہ لیا ۔ اس کی۔ویڈیوز دیکھیں ۔ اس کی۔باڈی لینگویج کا۔مطالعہ کیا ۔ بیس سال کے تجربے نے انگریزوں کے اندر رہ کر ، ان کے اداروں سے ڈیل کرکے، بچوں کی تعلیم کے دوران اور مختلف اداروں کے ساتھ مل کر دنیا بھر کے ٹریڈ یونین ، این جی اوز کے ساتھ کام کرکے، سکولوں، ہسپتال ، پولیس اسٹیشن ، ایمرجنسی سروسز ، بچوں کی سروسز، سیاسی چیپٹرز، صحافیوں کی تنظیموں کے ساتھ اتنا عرصہ کام کرنے سے انگریزوں کی اچھی یا بری پہچان کرنا سیکھا تو اس سے یہ معلوم ھوا کہ مثبت بات جو ان کی سمجھ آئی کہ ان کو اپنے ملک اور اپنے کام اور بزنس سے اوپر کوئی رشتہ ،کوئی مصروفیت نہیں ھے ۔ یہ ایموشنل فول نہیں ہیں ۔ اور اگر یہ کام ذمے لیں تو اس کو thorough کرتے ہیں ۔ لیپا پوتی نہیں۔ چاہے گھر بنانا ھو، لیکچر دینا ھو ، کوئی سیاسی بیان دینا ھو۔ کوئی پراجیکٹ بنانا ھو۔ ہر کام میں سو فیصد دینا ان کا شیوہ ھے ۔ اور یہ۔اپنے مطلب نکل جانے کے بعد آپ کے واقف صرف اس وجہ سے بنیں گے اگر آپ سے دوبارہ بزنس کی امید ھوگی نواز شریف ،زرداری اور ایسے سیاستدانوں جو سری پائے ،بونگ کی طرح بونگے، اور بس کرپشن کرنا جانتے ھوں ان کو تو یہ انگلیوں پر نچاتے ہیں۔ اسی طرح فارن آفس کے جغاداری آفیسرز جب تک کئی دفعہ یورپ میں پوسٹنگ نہ کروا لیں۔ان کو بھی ان سے ڈیل کرنا خالہ جی واڑا نہیں ھے ۔ اب جب عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کو ملا تو میں افسردہ ھوگیا کہ عمران خان ایک سمجھدار لیکن سیدھا پٹھان ھے ۔ جب کہ ٹرمپ عربوں کی دولت پر کم از کم پچاس سال سے نظر رکھے پھر رہا ھے ۔ وہ تمام ممالک کو ایک دودھ دینے والے گائے سمجھتا ھے کہ ان کے حالات خراب کرکے، پھر اسلحہ بیچ کر، فوجی اداروں کو اپروچ کرکے ، اور ملکوں سے دھمکی دلوا کر جنگ کے حالات پیدا کرکے چوکیدار ی کے فرائض کا ٹھیکا لیتا ھے اور پیسے کماتا ھے ۔ یہ اس کی پہلی اور آخری کمائی ھے ۔ ان کو معلوم ھے عربوں کا کتنا پیسا امریکہ کے بنکوں میں پڑا ھے ۔ ان کو معلوم ھے کہ تھرڈ ورڈ ملکوں میں کون کرپٹ اور ان کا پیسہ کہاں پڑا ھے ۔ وہ نبض پر ہاتھ رکھنا جانتے ہیں ۔ اور چونکہ کمزوری تمام ممالک خاص طور پر برصغیر ، ایران اور دوسرے گلف ممالک کی اس کے ہاتھ میں ہیں تو وہ ان سے کھیلتا ھے.اب جب عمران خان ملا تو ٹرمپ کو معلوم تھا کہ عمران کو خریدا تو جا نہیں سکتا ۔ نہ ہی اس کو بلیک میل کیا جا سکتا ھے تو اس نے ملمع کاری اور منافقت سے کام لیا ۔ عمران کو پورا پروٹوکول دیا ۔ اور انگلش کی ایک بہت ہی زبردست فقرہ ھے کہ Everything is wonderful تو عمران خان کو اس نے پڑے طریقے سے ہینڈل کیا اس کو احساس دلایا کہ آپ بہت نڈر ھو اور وہ ھے بھی ۔ اور چالاکی وہی ھوتی ھے کہ اسی بات کو ایکسپلائٹ کرو جو واقعی کسی میں ھو۔ اور یہی طریقہ اس نے استعمال کیا۔ بہرحال جوان اور سمجھدار ، ھمت والا انسان وہی ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر پھر سے کھڑا ھو جائے ۔ اب کیا کیا جائے ۔ جب مودی جیسا درندہ اور ٹرمپ جیسا چالاک بندے سے مقابلہ ھو تو اگرچہ فارن پالیسی میرا فیلڈ نہیں لیکن اگر مجھے اختیار ھو تو میں چین ، ایران ، سری لنکا، جاپان، اور ایسے دوسرے ممالک میں اپنے پالیسی میکرز کی بھرمار کر دیں۔ ان کو بلائیں۔ ان کی میٹنگ اور کونفرنسز کروائیں۔ تھوڑا نقصان بھی ھو تو کم منافع پر ایران کو ساتھ ملائیں ۔ اور گلف کے ساتھ بھی خود بگاڑنے کی ضرورت نہیں۔ اور جو ملک امریکہ کا مخالف ھو اور بھارت سے ڈسا ھو اس کو گلے لگانے کی ضرورت ھے ۔ اس سے ہی مسئلے اور آنے والے عفریت سے نمٹا جا سکتا ھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.