• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

متوفی بھٹہ مزدور کی پھٹی کھو پڑی اور پولیس کا نجی ٹارچر سیل ؟ .. انجم صحرائی

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2019
in کالم
0
متوفی بھٹہ مزدور کی پھٹی کھو پڑی اور پولیس کا نجی ٹارچر سیل ؟ ..  انجم صحرائی

پولیس نجی ٹارچر سیل بارے حقیقتا مجھے عشروں قبل اس وقت آ گہی ہو ئی جب عدالتی بیلف نے مقامی سرکاری دفتر کے ایک اہلکار کو نجی ٹارچر سیل سے رہائی دلائی ۔ اس کلرک بادشاہ کو تھانہ سٹی کے ایس ایچ او نے ماوراءے قانون گرفتار کر کے اسے نجی ٹارچر سیل میں رکھا ہواتھا اور یہ ٹارچر سیل اس وقت کے معروف اور متحرک سیاسی گھرانے کے ایک زمیندار کے رقبہ پر قائم تھا ، عدالتی بیلف نے نجی ٹارچر سیل سے جس سر کاری اہلکار کو بر آ مد کیا تھا اس نے رہائی کے بعد پو لیس تشدد کی جو جو کہانیاں ہمیں سننے کو ملیں ۔۔ الاماں ۔
یہ الگ بات کہ تحقیقات میں اس اہلکار کو نجی ٹارچرمیں تشدد کا نشا نہ بنانے والے پو لیس اہلکار ایس ایچ او سمیت نو کری سے فارغ ہو گءے تھے لیکن سو چتا ہوں کہ کہ کیا وہ کلرک جو ترقی کر کے آج آ فیسر بن چکے ہیں نجی سیل میں ہو نے والے اس بے رحمانہ تشدد اور ذلت و رسواءی کو بھول پا ءے ہوں گے ۔۔ یقینا نہیں ۔۔
مجھے پو لیس ٹارچر سیل میں ہو نے والے تشدد کی بر سوں پہلے سنی وہ کہا نیاں آج اس وقت یاد آ ئیں جب صبح مبینہ پو لیس تشدد سے ہلاک ہو نے والے بھٹہ مزدور صغیر عباس کے ورثاء اور علاقہ کے لو گوں کو بہت بڑی تعداد میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سا منے سڑک پر لاش رکھ کر احتجاج اور آہ زاری کرتے دیکھا ۔
پو لیس کہتی ہے کہ بھٹہ مزدور صغیر عباس نے گرفتاری کے بعد چلتی گاڑی سے چھلانگ ماری جس سے اس کےسر میں چوٹ آ ءی جب کہ ورثاء کا الزام ہے کہ متوفی کو پو لیس نے گرفتاری کے بعد ایک نجی تارچر سیل میں ایسے بہیمانہ تشدد کا نشا نہ بنایا کہ تشدد سے متو فی کی کھوپڑی پھٹ گئی ۔
صغیر عباس کو انتہائی خطرناک حا لت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ کم و بیش دس دن زیر علاج رہا اور زند گی کی بازی ہار گیا
صغیر عباس کی لاش کا پوسٹ مارٹم ہوچکا ہے موت کے اصل اسباب کا تعین تو پو سٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سا منے آءے گا
لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ورثاء کی جانب سے صغیر عباس پر نجی ٹارچر سیل میں پو لیس تشدد کئے جانے کا الزام خاصا بھیانک ہے
جب متوفی صغیر عباس نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج تھا اس ھوالے سے چند روز قبل اس کی موت کے ھوالے سے ایک خبر میڈیا میں وائرل ہو گئی ۔ جس پر ڈی پی او کو ہنگامی پریس کا نفرنس بلا کر اس کی تردید کرنا پری ، یہ خبر صبح پا کستان کی ویب سا ئٹsubhepak.com.pk پر بھی شا ئع ہو ئی ، جھوٹی خبر کی اشاعت پر بڑی شرمنگی ہو ئی ۔ میں ڈی پی او کی پریس کا نفرنس تو اٹینڈ نہ کر سکا لیکن اسی دن میں نے ڈی پی او صاحب سے ان کے آ فس میں ملاقات کی اور جھوٹی خبر کی اشاعت پر معذرت کی ۔۔ یہ میرا اخلاقی فرض تھا کہ میں اپنی کوتاہی تسلیم کرتے ہو ئے معذرت کر تا سو میں نے کیا ۔ یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کہ یہ میری ڈی پی او آفس میں ڈی پی او صاھب سے پہلی ملاقات تھی
لیکن آج مبینہ پو لیس تشدد کا شکار بھٹہ مزدور صغیر عباس دم توڑ گیا
آج کی خبر سچی ہے کہ صغیر عباس کی پھٹی ہو ءی کھوپڑی اس کا ساتھ نہیں دے سکی اور وہ بد قسمت زند گی کی بازی ہار گیا ۔۔
کل میں نے صغیر عباس کی موت کی جھوٹی خبر کی اشاعت پر ازخود معذرت چا ہی آج سچی خبر پر انصاف کا متلاشی ہوں ۔۔
بھٹہ مزدور صغیر عباس پرنجی ٹارچر سیل میں پو لیس تشدد کا الزام ایک بھیانک اور بڑا الزام ہے ۔۔ کیا انصاف اور قانون صغیر عباس کی پھٹی کھو پڑی کے سبب ہو نے والی المناک موت کا حساب لے گا

Tags: adariya by anjum sehrai
Previous Post

فارن پالیسی میرا فیلڈ تونہیں لیکن اگر مجھے اختیار ہو تو ۔۔۔ منصور حسن ہاشمی

Next Post

احساس کے ریشم .. عفت بھٹی

Next Post
احساس کے ریشم   .. عفت بھٹی

احساس کے ریشم .. عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
پولیس نجی ٹارچر سیل بارے حقیقتا مجھے عشروں قبل اس وقت آ گہی ہو ئی جب عدالتی بیلف نے مقامی سرکاری دفتر کے ایک اہلکار کو نجی ٹارچر سیل سے رہائی دلائی ۔ اس کلرک بادشاہ کو تھانہ سٹی کے ایس ایچ او نے ماوراءے قانون گرفتار کر کے اسے نجی ٹارچر سیل میں رکھا ہواتھا اور یہ ٹارچر سیل اس وقت کے معروف اور متحرک سیاسی گھرانے کے ایک زمیندار کے رقبہ پر قائم تھا ، عدالتی بیلف نے نجی ٹارچر سیل سے جس سر کاری اہلکار کو بر آ مد کیا تھا اس نے رہائی کے بعد پو لیس تشدد کی جو جو کہانیاں ہمیں سننے کو ملیں ۔۔ الاماں ۔ یہ الگ بات کہ تحقیقات میں اس اہلکار کو نجی ٹارچرمیں تشدد کا نشا نہ بنانے والے پو لیس اہلکار ایس ایچ او سمیت نو کری سے فارغ ہو گءے تھے لیکن سو چتا ہوں کہ کہ کیا وہ کلرک جو ترقی کر کے آج آ فیسر بن چکے ہیں نجی سیل میں ہو نے والے اس بے رحمانہ تشدد اور ذلت و رسواءی کو بھول پا ءے ہوں گے ۔۔ یقینا نہیں ۔۔ مجھے پو لیس ٹارچر سیل میں ہو نے والے تشدد کی بر سوں پہلے سنی وہ کہا نیاں آج اس وقت یاد آ ئیں جب صبح مبینہ پو لیس تشدد سے ہلاک ہو نے والے بھٹہ مزدور صغیر عباس کے ورثاء اور علاقہ کے لو گوں کو بہت بڑی تعداد میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سا منے سڑک پر لاش رکھ کر احتجاج اور آہ زاری کرتے دیکھا ۔ پو لیس کہتی ہے کہ بھٹہ مزدور صغیر عباس نے گرفتاری کے بعد چلتی گاڑی سے چھلانگ ماری جس سے اس کےسر میں چوٹ آ ءی جب کہ ورثاء کا الزام ہے کہ متوفی کو پو لیس نے گرفتاری کے بعد ایک نجی تارچر سیل میں ایسے بہیمانہ تشدد کا نشا نہ بنایا کہ تشدد سے متو فی کی کھوپڑی پھٹ گئی ۔ صغیر عباس کو انتہائی خطرناک حا لت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ کم و بیش دس دن زیر علاج رہا اور زند گی کی بازی ہار گیا صغیر عباس کی لاش کا پوسٹ مارٹم ہوچکا ہے موت کے اصل اسباب کا تعین تو پو سٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سا منے آءے گا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ورثاء کی جانب سے صغیر عباس پر نجی ٹارچر سیل میں پو لیس تشدد کئے جانے کا الزام خاصا بھیانک ہے جب متوفی صغیر عباس نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج تھا اس ھوالے سے چند روز قبل اس کی موت کے ھوالے سے ایک خبر میڈیا میں وائرل ہو گئی ۔ جس پر ڈی پی او کو ہنگامی پریس کا نفرنس بلا کر اس کی تردید کرنا پری ، یہ خبر صبح پا کستان کی ویب سا ئٹsubhepak.com.pk پر بھی شا ئع ہو ئی ، جھوٹی خبر کی اشاعت پر بڑی شرمنگی ہو ئی ۔ میں ڈی پی او کی پریس کا نفرنس تو اٹینڈ نہ کر سکا لیکن اسی دن میں نے ڈی پی او صاحب سے ان کے آ فس میں ملاقات کی اور جھوٹی خبر کی اشاعت پر معذرت کی ۔۔ یہ میرا اخلاقی فرض تھا کہ میں اپنی کوتاہی تسلیم کرتے ہو ئے معذرت کر تا سو میں نے کیا ۔ یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کہ یہ میری ڈی پی او آفس میں ڈی پی او صاھب سے پہلی ملاقات تھی لیکن آج مبینہ پو لیس تشدد کا شکار بھٹہ مزدور صغیر عباس دم توڑ گیا آج کی خبر سچی ہے کہ صغیر عباس کی پھٹی ہو ءی کھوپڑی اس کا ساتھ نہیں دے سکی اور وہ بد قسمت زند گی کی بازی ہار گیا ۔۔ کل میں نے صغیر عباس کی موت کی جھوٹی خبر کی اشاعت پر ازخود معذرت چا ہی آج سچی خبر پر انصاف کا متلاشی ہوں ۔۔ بھٹہ مزدور صغیر عباس پرنجی ٹارچر سیل میں پو لیس تشدد کا الزام ایک بھیانک اور بڑا الزام ہے ۔۔ کیا انصاف اور قانون صغیر عباس کی پھٹی کھو پڑی کے سبب ہو نے والی المناک موت کا حساب لے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.