ملتان ۔ پاکستان کے بڑے شہروں میں سے ایک ملتان میں ڈاکٹرز نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا، بچے کا...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} سابق ایم پى اےملک غلام محمد سواگ مرحوم کے والد مہر فقیر محمد سواگ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )،تھانہ چوبارہ پولیس کی بڑی کامیابی،اندھاقتل ٹریس،درندہ صفت قاتل اور منصوبہ بندی میں شامل مقتول...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کشمیر آوورمنانے کا مقصد اس پیغام کو زبان زد عام کرنا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان اور...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان)حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔معذور...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )پولیو ویکسین سے پولیو وائرس کا تدارک ممکن ہے۔بچوں کو عمر بھرکی معذوری سے بچانے کے...
Read moreDetailsملتان ۔ سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ملتان میں پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان)ڈی پی اومحمد حسن اقبال نے کروڑ میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) حکومت پنجاب نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے طویل المدت منصوبوں پر عمل پیرا ہے ۔ ہنرمند...
Read moreDetailsمظفرگڑھ ۔ مظفرگڑھ شہر کے وسط میں 3 منزلہ پلازہ کے مرمت کے دوران زمین بوس ہونے سے خواتین اور...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsملتان ۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2020-21 میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ جس کے مطابق 5 نشستوں پر 13 امیدوار مدمقابل ہیں۔ گزشتہ روز مجلس عاملہ کے علاوہ کسی نشست سے بھی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے۔ جبکہ مجلس عاملہ کی 7 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ ہائیکورٹ بار کی جانب سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق صدارت کی نشست پر چوہدری طاہر محمود اور سید ریاض الحسن گیلانی نے، نائب صدر کی نشست پر طاہر علی قریشی، محمد رمضان بھٹی اور میاں طاہر اقبال، جنرل سیکرٹری کی نشست پر محمد انور علی خاں رانا، شیخ عتیق الرحمن، سجاد حیدر سپرا اور صفدر سرسانہ، فنانس سیکرٹری کی نشست پر مہر محمد نواز نول اور چودھری احسان علی گل، لائبریری سیکرٹری کی نشست پر فرزانہ کوثر رانا اور نوشین افشاں بلوچ کے کاغذات نامزدگی کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ دوسری جانب ایگزیکٹو کمیٹی کی 7 مخصوص نشستوں پر حاجی دلبر خان مہار، میاں محمد اکرم،کامران رسول قیصرانی، محمد اعظم علی چوہان، تعظیم احمد باجوہ، مہر فخر رضا اجمل ملانہ اور راؤ سجاد علی بلامقابلہ منتخب قرار پائے ہیں۔