لیہ(صبح پا کستان)شہر کے وسطی علاقہ لب نیلم پل کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کارلیہ...
Read moreDetailsلیہ .حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پیش نظر کسی ممکنہ ہنگامی صورت حال کے لئےڈسٹرکٹ سپلائی مینجمنٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرکے 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد کرکے متاثرین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ...
Read moreDetailsملتان۔ چوہدری پرویزالٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کی انتظامیہ نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) سے ڈاکٹرز، نرسز اور...
Read moreDetailsملتان . پنجاب حکومت کی جانب سے ملتان میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کیلئے بڑا قرنطینہ سنٹر قائم کردیا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )وطن پر جان قربان کرنے والے لیہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے سپوت حوالدار قمرندیم...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں عوام الناس کے داخلے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ضروری ادویات کی ملک میں آسانی سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )و تہ خیل میں انٹیلی جنس بنیادپرآپریشن، 7دہشت گردہلاک،آپریشن کےدوران پاک فوج کے4 جوان شہید،2جوانوں کا تعلق...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
اس موقع پر ڈی پی او حسن اقبال اور میجرذیشان،اسسٹنٹ کمشنرنیاز احمد بھی ہمراہ تھے۔فلیگ مارچ پولیس لائن سے شروع ہوکر ٹی ڈی اے چوک،اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان،پہاڑپور ،پیرجگی،دھوری اڈا،،چوک اعظم سے ہوتا ہواواپس لیہ اختتام پذیر ہوا۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے اس موقع پر اپنے پیغام میںکہا کہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ انتہائی چوکس ہے اور کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے نبردآزماہونے کے لئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج ودیگر ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور کورونا وائرس کے سدباب کے لئے بھی میدان عمل میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام حکومتی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام احتیاطی تدابیرپرعمل کریں اور اپنے سمیت دوسروں کی زندگی بھی بچائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر احتیاطی تدابیرپرعمل کیاجائے تو کورونا وائرس جان لیوا نہیں ہوسکتا