• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت کی جانب سے ملتان میں ملک کا سب سے بڑا قرنطینہ سنٹر قائم

webmaster by webmaster
مارچ 20, 2020
in جنوبی پنجاب
0
پنجاب حکومت کی جانب سے ملتان میں  ملک کا سب سے بڑا قرنطینہ سنٹر قائم

ملتان . پنجاب حکومت کی جانب سے ملتان میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کیلئے بڑا قرنطینہ سنٹر قائم کردیا ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ملتان میں قرنطینہ سنٹر قائم کیا گیا ہے جس میں 3 ہزار لوگوں کو الگ تھلگ رکھنے کی سہولت دستیاب ہوگی۔ اس قرنطینہ سنٹر کی گنجائش ضرورت پڑنے پر 6 ہزار تک بڑھائی جاسکتی ہے۔

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے 100 بیڈز کا ہسپتال بھی قائم کردیا ہے جس میں 300 افراد پر مشتمل عملہ موجود ہے۔

قبل ازیں ملتان میں کرونا وائرس کے حوالے سے میڈیا بریفنگ کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا تھا کہ پنجاب حکومت ضرورت پڑنے پر ایک ہزار بیڈز کا ہسپتال بنانے کیلئے تیار ہے۔ اس وقت پنجاب حکومت 41 آئسولیشن وارڈز تیار کرچکی ہے اور کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 5 ارب روپے کا فنڈ بھی قائم کردیا گیا ہے۔

Post Views: 18
Source: daily pakistan online
Tags: multan news
Previous Post

چائلڈ ایبوز … عفت بھٹی

Next Post

ڈاکٹرز حوصلہ بلند رکھیں کورونا سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

Next Post
ڈاکٹرز حوصلہ بلند رکھیں کورونا سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈاکٹرز حوصلہ بلند رکھیں کورونا سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان . پنجاب حکومت کی جانب سے ملتان میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کیلئے بڑا قرنطینہ سنٹر قائم کردیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ملتان میں قرنطینہ سنٹر قائم کیا گیا ہے جس میں 3 ہزار لوگوں کو الگ تھلگ رکھنے کی سہولت دستیاب ہوگی۔ اس قرنطینہ سنٹر کی گنجائش ضرورت پڑنے پر 6 ہزار تک بڑھائی جاسکتی ہے۔ پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے 100 بیڈز کا ہسپتال بھی قائم کردیا ہے جس میں 300 افراد پر مشتمل عملہ موجود ہے۔ قبل ازیں ملتان میں کرونا وائرس کے حوالے سے میڈیا بریفنگ کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا تھا کہ پنجاب حکومت ضرورت پڑنے پر ایک ہزار بیڈز کا ہسپتال بنانے کیلئے تیار ہے۔ اس وقت پنجاب حکومت 41 آئسولیشن وارڈز تیار کرچکی ہے اور کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 5 ارب روپے کا فنڈ بھی قائم کردیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.