• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔وطن پر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے سپوت حوالدار قمرندیم اور سپاہی محمدقاسم کی نمازہ جنازہ ادا

webmaster by webmaster
مارچ 19, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔وطن پر جان قربان کرنے والے  پاک فوج کے سپوت حوالدار قمرندیم اور سپاہی محمدقاسم کی نمازہ جنازہ ادا

لیہ(صبح پا کستان )وطن پر جان قربان کرنے والے لیہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے سپوت حوالدار قمرندیم اور سپاہی محمدقاسم کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی ۔

دونوں جوانوں کی نمازہ جنازہ ان کے اپنے اپنے آبائی گاﺅں دھوری اڈا اور کوٹ سلطان میں ادا کی گئی ۔اس موقع پر پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔نمازہ جنازہ میں بریگیڈئیرحمایت اللہ، بریگیڈئیرعاصم ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت چوہدری طاہر رندھاوا،ڈی پی او حسن اقبال،اے ڈی سی آرفیاض احمدندیم،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار علی بابرکھتران ،پی ٹی آئی رہنماسجن خان تنگوانی،سیاسی و سماجی شخصیات،عزیزو اقارب واہل علاقہ کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔بعدازاں شہداءکو اُن کے آبائی قبرستانوں میں سپرد خاک کردیاگیا

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

کرونا وائرس سے مقابلہ کے لئےضروری ہے ..انجم صحرائی

Next Post

چائلڈ ایبوز … عفت بھٹی

Next Post
چائلڈ ایبوز …  عفت بھٹی

چائلڈ ایبوز ... عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان )وطن پر جان قربان کرنے والے لیہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے سپوت حوالدار قمرندیم اور سپاہی محمدقاسم کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی ۔ دونوں جوانوں کی نمازہ جنازہ ان کے اپنے اپنے آبائی گاﺅں دھوری اڈا اور کوٹ سلطان میں ادا کی گئی ۔اس موقع پر پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔نمازہ جنازہ میں بریگیڈئیرحمایت اللہ، بریگیڈئیرعاصم ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت چوہدری طاہر رندھاوا،ڈی پی او حسن اقبال،اے ڈی سی آرفیاض احمدندیم،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار علی بابرکھتران ،پی ٹی آئی رہنماسجن خان تنگوانی،سیاسی و سماجی شخصیات،عزیزو اقارب واہل علاقہ کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔بعدازاں شہداءکو اُن کے آبائی قبرستانوں میں سپرد خاک کردیاگیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.