لیہ(صبح پا کستان )کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں عوام الناس کے داخلے پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاءنے نے ڈی سی آفس اور تمام متعلقہ دفاتر میں عام آدمی کے داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے – عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر دفاتر میں نہ آئیں۔انتہائی ناگزیرصورتحال کے پیش نظرفون نمبرز0606-920103،0606-920110،03067909723اور03047112288پر پر سرکاری اوقات کار میں رابطہ کیا جا سکتا ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










