لیہ {صبح پا کستا ن} چوک اعظم روڈ پر واقع الحق فلور مل کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی...
Read moreDetailsخانیوال ۔ خانیوال کے قریب لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی...
Read moreDetailsلیہ: ( صبح پا کستان )صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبرکا ایک روزہ دورہ لیہ۔انسداد ٹڈی دل مشینری،فوڈسنٹرزوہسپتال کا معائنہ...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} گذشتہ شام آ نے والی شدید آندھی کے سبب ضلع کے تین مختلف مقامات پر لگے...
Read moreDetailsملتان . فیڈرل بورڈآف ریونیو نےوزیراعظم کرونا ریلیف پیکیج کے تحت انکم ٹیکس ریفنڈجاری کرنے کے لیےآرٹی اوملتان ملک بھر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ اظفرضیاءنے بتایا کہ ٹڈی دَل کے خاتمے کے لیے ضلع بھر کا سروے...
Read moreDetailsملتان۔ پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ صادق آباد...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) ایم پی اے ملک احمد علی اولکھ تشدد کیس ایم این اے عبدالمجید...
Read moreDetailsروجھان{صبح پا کستان } مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق ایم پی اے عاطف مزاری اپنے بڑے بیٹے باسط...
Read moreDetailsمنکیرہ { صبح پا کستان } بھکر ضلعی انتظامیہ نےمنکیرہ کے رہائشی نوجوان تنویر میڈیکل سٹور والے کی وفات کو...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطا بق سوشل میڈیا پر کرونا بارے پوسٹوں کے سبب عوامی حلقوں اور شہریوں میں بہت تشویش پاءی جارہی ہے اور لوگ خوف ہراس کا شکار ہو رہے ہیں ۔ ان پو سٹوں میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ڈاکٹرز ، نرسز اور میڈیکل سٹاف سمیت 13 افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ ءے ہیں اسی طرح ضلع کے دیگر علاقوں میں کرونا کے پھیلاءو بارے بھی سوشل میڈ یا پر ایسی پو سٹیں دیکھنےاور پڑھنے کو مل رہی ہیں ۔ یہ افواہ بھی زبان زد عام ہے کہ گذشتہ دنوں ڈی ایچ کیو کے سی سی ءو وارڈ میں ایک ایڈ مٹ مریض کے ڈسچارج ہو نے کے بعد پتہ چلا کہ مریض کرونا کا بھی نشتبہ مریض تھا جس کے بعد وارڈ سے متعلقہ ڈاکٹرز نرسزاور میڈ یکل سٹاف کا کرونا ٹیسٹ کریا گیا جس میں 13افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ ءے ہیں ، سو شل میڈ یا پر چلنے والی پو سٹوں میں تو ان متاثرہ افراد کے نام بھی دیءے جا رہے ہیں ، جس سے عوامی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے
عوامی ، سماجی اور شہری حلقوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت اور ضلعی انتظا میہ کے ذمہ دار ضلع لیہ میں کرونا کی صحیح صورت حال میڈیا کے توسط واضح کرے