لیہ۔( صبح پا کستان )صارفین کو سرکاری نرخوں پرپٹرول کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے ورنہ مالکان کے خلاف کارروائی عمل...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) صوبائی وزیر لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک نے کہا ہے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} لیہ ضلع میں کرونا سے متاثرہ پہلا مریض انتقال کر گیا ۔ تفصیل کے مطا بق...
Read moreDetailsملتان۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکریٹری اویس لغاری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ ہی دوبارہ حکومت بنائے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی زیرنگرانی پولیس...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سرٹیفائیڈ کراٹے کوچ فیض رسول نظامی نے کہا ہے کہ تندرستی...
Read moreDetailsملتان ۔ بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز رہنما عبدالباقی اتمان خیل ، نذر خان، جعفر خان، حاجی حاکم، جہانزیب خان و دیگر...
Read moreDetailsملتان۔ پنجاب حکومت نے صوبہ کے تعلیمی بورڈ ز میں سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کےکئی ماہ سےخالی عہدوں پر تعیناتی...
Read moreDetailsلاہور ۔ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی کے باعث حکومت نے اب ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} لیہ کے نواحی علاقہ بنگلہ ناصر خان میں قتل ہو نے والے نو جوان نعیم عباس...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
ان خیالات کا اظہار آرگنائزر جنوبی پنجاب پاکستان عوامی تحریک چوہدری قمر عباس دھول کی قیادت میں دیگر عہدیداران کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا ء کی برسی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد دھرنا دینے پر اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف کی مداخلت پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر کا اندراج ہوا تھا،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کرنے والے جج جسٹس باقر نجفی نے اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اسکی ٹیم کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار ڈیکلیئر کیاتھا ہمارا مطالبہ ہے کہ جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کو پاکستانی قوم کیلئے شائع کیا جائے، انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں ظلم کی داستانیں رقم ہوئیں جب عورتوں،بزرگوں،جوانوں پر گولیاں چلا کر ان کو شہید کیا گیا بلکہ ہسپتال جانے والے افراد کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،عوامی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کارکنان اور پاکستانیوں کے لئے جنگ لڑی اور لڑرہے ہیں تاکہ اس بوسیدہ نظام سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے، وزیر اعظم عمران خان نے دو ماہ میں انصاف کا وعدہ کیا مگر پورا نہیں ہوسکا جس پر ہمارا مطالبہ ہے کہ انصاف فراہم کرنے اور ظلم میں شریک افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے ورنہ کورونا وبا کے بعد انصاف کے حصول کے لئے احتجاج کریں گے،پریس کانفرنس میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ڈاکٹر محمود الحسن مصطفائی، رہنما پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب چوہدری محمد شاہد ارائیں،ضلعی صدر چوہدری خضر حیات دھول،صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 282حاجی شوکت علی طاہر،ضلعی کوارڈینیٹر منہاج القرآن یوتھ لیگ حسنین رضا،ضلعی سیکرٹری انفارمیشن جاوید احمد شاکر،ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیٹ چوہدری علی رضا نت،جنرل سیکرٹری پیٹ ملک بشیر سامٹیہ،صدر منہاج القرآن محمد اکبر قادری،سینئر نائب صدر چوہدری مشتاق احمد گجر،رہنما پیٹ لیہ ڈاکٹر محمد بلا ل ارائیں موجود تھے،پریس کانفرنس کے بعد شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکرائی گئی۔
رپورٹ۔ رضوان مرزاپریس رپورٹر لیہ